Official Website
آج کے اخبارات
 

   
 

مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، مزید 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، گزشتہ ہفتے کے دوران مزید 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں۔سالِ نو کے تیسرے ہفتے کے دوران بھی ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھنے کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ جنوری کے تیسرے ہفتے کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.34 فی صد اضافہ ہوگیا جب کہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی 44.64 فی صد کی…

کرک نیوز

خیبر پختونخواہ

وڈیوز

بھارتی فوجی کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 5 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی

امرتسر: بارڈرسیکیورٹی فورس کے ہیڈکوارٹر میں ایک اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کے علاقے خاصہ میں واقع بارڈر سیکورٹی فورس کے ہیڈ کوارٹر میں فائرنگ کے واقعے میں 6 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔بھارتی سیکیورٹی فورس کا یہ ہیڈ کوارٹر پاک بھارت سرحد واہگہ سے محض…

صنعت و تجارت

انٹرٹینمنٹ

لتا منگیشکرکی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

ممبئی: برصغیرکی مشہورگلوکارہ لتا منگیشکرکی آخری رسومات ممبئی میں سرکاری اعزازکے ساتھ ممبئی میں ادا کردی گئیں۔لتا منگیشکرکی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ممبئی کے شیواجی پارک میں ادا کی گئیں۔کئی دہائیوں تک بالی وڈ کی ہیروئینزکی کئی نسلوں کواپنی آواز دینے والی لتا منگیشکرکی آخری رسومات میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی، بالی وڈ اسٹارشاہ رخ خان، عامر خان، رنبیرکپور،ودیا بالن…

کھیل

بھارت نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

میلبرن: ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔میلبرن میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ابتداء میں بھارتی بالرز نے پاکستان کے دونوں اوپنرز کو جلد ٹھکانے لگادیا تھا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز…