کرک(نمائندہ خصوصی) تخت نصرتی کے علاقے زرکی نصرتی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے 85 سالہ ضعیف المعر بوڑھے شخص شائستہ خان کو موت کے گھاٹ اُتار کر فار ہو گئے، مقتول کے بیٹے محمد بلال نے تھانہ تخت نصرتی میں مخالف فریق کے ساجد اللہ،عابد اللہ پسران غلام شاہ دین کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا، تفصیلات کے مطابق تخت نصرتی کے علاقے زرکی نصرتی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے 85 سالہ بوڑھے شخص شائستہ خان کو موت کے گھاٹ اُتار کر فرار ہو گ ئے، مقتول کے بیٹے محمد بلال نے تھانہ تخت نصرتی میں مخالف فریقین کے ساجد اللہ، عابد اللہ پسران غلام شاہ دین ساکنان زرکی نصرتی کے خلاف اپنے والد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا، وجہ عاداوت دیرینہ دشمنی بتائی گئی۔