Official Website

دوآبہ‘ ڈی ایس پی ٹل کی زیر صدارت جنرل و کرائم میٹنگ کا انعقاد

409
Banner-970×250

دوآبہ (نمائندہ خصوصی) عابد خان آفریدیSDPOٹل نے دفتر DSPدوابہ میں جنرل‘کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیاگیا۔میٹنگ میں ایس ایچ اودوابہ،ایس ایچ او ٹل،تفتیشی و بیٹ افسران چوکیات انچارجان نے شرکت کی۔جناب SDPO صاحب نے تمام پولیس افسران کے ساتھ فرداً فرداً تعارف کیا۔تمام,SHOsتفتیشی افسران کو پولیس کی پیشہ ورانہ استعداد کار کو بڑھانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے عوام کی جان مال کا تحفظ امن امان کا قیام جرائم کی بیخ کنی کے متعلق سخت ھدایات جاری کیے۔محرران SHOsکوتھانوں میں انے والے سایلین کو بروقت جائز اور قانونی مدد فراھم کرنے کی بھی ھدایت کی۔تمام نفری پر واضح کیا کہ پولیس فورس ایک ڈسپلن فورس ھے۔جسمیں من مانی قابل قبول نہیں۔اور نہ ہی فرایض میں غفلت کو تاہی کی گنجائش ہے۔علاوہ ازیں تمام SHOs کومنشیات فروشوں مجرمان اشتہاریوں قانون شکن عناصر کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کی ہدایات دیکر سپیشل ٹاسک سونپ دیا گیا۔