ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر کرک یوسف جمال خٹک کو گریڈ 19میں ترقی دیدی گئی
کرک(نمائندہ خصوصی) ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر کرک یوسف جمال خٹک کو گریڈ 18 سے میئر پبلک پراسیکوٹر گریڈ 19 میں ترقی دیکر سینئر پبلک پراسیکویٹر مقرر کر دیا، محکمہ داخلہ نے اعلامیہ جاری کر دیا، تفصیلات کے مطابق کرک تحصیل تخت نصرتی کے علاقے ٹوپی کلہ سے تعلق رکھنے والے یوسف جمال خٹک کو دپٹی پبلک پراسیکوٹر کو گریڈ 18 سے ترقی دیکر گریڈ 19میں سنٹر پبلک پراسیکوٹر تعینات کر دیا، واضح رہے یوسف جمال اب گریڈ 19 میں سینئر پبلک پراسیکوٹر کے پوسٹ پر اپنے فرائض سر انجام دینگے، اس ضمن میں محکمہ داخلہ نے با قاعدہ طور پر اعلامیہ جاری کر دیا، اس حوالے سے یوسف جمال خٹک نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ میری ترقی غریب عوام والدین اور دوست احباب کی دعاؤن کا ثمر ہیں۔ میں نے پہلے بھی عوما علاقہ کی بے لو ث خدمت کی ہے اور آئندہ بھی بے لوث عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھونگا۔