Official Website

جنوبی افریقی پارلیمنٹ چینی و روسی ویکسینز کو تیزی سے متعارف کروانے کی خواہش مند

651
Banner-970×250

۲۲ مئی کو  جنوبی افریقہ کے ذرائع ابلاغ کی جانبسے بتایا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹنےحکومت اور متعلقہ اداروں سے چینی وروسیویکسینز کو تیزی سے ملک میں متعارف کروانے کاکہا ہے  تاکہ جنوبی افریقہ میں ویکسینیشن کے عملکو  مزید فروغ دیا جاسکے۔ جنوبی افریقہ پارلیمنٹکی امورِ صحت کونسل کے چیئرمین نےمقامی ذرائع ابلاغ  کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہچین اور روس کی تیار کردہ ویکسین کو متعارف کرنے سے جنوبی افریقہ میں  ویکسینیشن کی رفتار کوتیزتر کرنے  اور مزید زندگییوں کو بچانے میں مددملے گی۔  
اس کے ساتھ ساتھ جنوبی افریقہ کے وزیر صحتعامہ نے اٹھارہ مئی کو کہا کہ فائزر اور جانسن اینڈجانسن کی ویکسینز  کی ایک کھیپ بر وقت نہیں پہنچی جس سے جنوبی افریقہ کی ویکسین اگلے دوماہ کے لیے کافی نہیں ہوگی۔ اس وقت حکومتمزید ویکسینز کے حصول کے لیے بھر پور کوششکررہی ہے تاکہ ویکسینشین کا عمل بلا تعطل جاریرہ سکے ۔