Official Website

سنکیانگ کے حوالے سے برلن وسنکیانگ میں ورچوئل اجلاس کا انعقاد

491
Banner-970×250

اکیس مئی کوجرمنی میں چینی سفارتخانے اورسنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کے اشتراک سےسنکیانگ سے متعلق ورچوئل اجلاس کا انعقاد کیاگیا ۔ جرمنی کے شہر برلن اور سنکیانگ کے صدرمقام ارمچی میں بیک وقت منعقد ہونے والےاس اجلاس کا موضوع تھا، "سنکیانگ ایک اچھیجگہ ہے۔ دونوں جانب سے  مختلف  شعبہہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نےویڈیو لنک کے ذریعے سنکیانگ میں ترقی اوراستحکام کےشواہد پیش کرتے ہوئے چینمخالف بیانات کی سخت مذمت کی۔
اجلاس پر سنکیانگ ویغورخوداختیار علاقے کی عوامی حکومت کے نائب چیئرمین جراللہ حسامدیننے سنکیانگ میں اقتصادی و سماجی ترقی اورعوامی زندگی کی بہتری میں حاصل کردہ ثمرات سےآگاہ کیا۔اجلاس میں شریک اسکالرز اورعوام نے حقائق کے ذریعے مغربی جھوٹ کو ردکر دیا۔
سنکیانگ کے علاقے   آکسو کے ایک تعلیمیو تربیتی مرکز سے تعلیم مکمل کرنے والی زلپیایاسین نے کہا کہ انہوں نے تعلیمی و تربیتی مرکزسے تعلیم حاصل کی اور درست معلومات کےباعث وہ انتہا پسندانہ تصورات کا شکار نہیںہوئیں۔انہوں نے کہا کہ وہاں کے طلبہ کو"ستایا جانا” بالکل جھوٹ ہے۔
 جرمنی چائنا اقتصادی،تعلیمی و ثقافتی ایسوسیایشن کے چیئرمین  برنڈ اینمیئر  نے کہا کہ کافیعرصے سے جرمنی کے مختلف حلقوں کیشخصیات مغربی میڈیا پر نشر ہونے والی رپورٹسکے ذریعے ہی سنکیانگ کے بارے میں معلوماتحاصل کررہی ہیں۔لیکن اگر  کوئی شخص  بذاتِ خود  سنکیانگ گیا ہوا ،تو اس کےاپنی آنکھوں سے دیکھا گیا سنکیانگ مغربی میڈیامیں دکھائے جانے والے سنکیانگ سے بالکلمختلف ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سنکیانگ کیاصل آواز سننے کا موقع ملنا بہت اچھا ہے۔