Official Website

کوہاٹ‘ ضلعی انتظامیہ زائد قیمتوں پر مرغی فروخت کرنیوالوں کیخلاف ایکشن

374
Banner-970×250

کوہاٹ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد روشن محسود کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ نثار محمد خلیل کی مرغی فروش گاڑیوں کے خلاف کاروائی سرکاری ریٹ سے زائد نرخ پر مرغیاں فروخت کرنے والے مرغی فروش گاڑیوں کو ڈرائیوروں سمیت گرفتار کر لیا گیا سرکاری نرخ کے مطابق دوکاندار کی خرید 210 روپے جبکہ فروخت 220 ہے اس سے تجاوز کرنے پے کاروائی کی جائے گی دس گاڑیوں میں پنجاب سے مرغیاں لائی گئی وہ دوبارہ لوڈ کرکے واپس بھیج دی گئی۔سرکاری ریٹ مقرر ہے اس کے باوجود خودساختہ ریٹ بڑھائے جاتے ہیں