عمائدین چونترہ کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف صابر آباد گریڈ کے سامنے 5 گھنٹے احتجاج
کرک( چیف رپورٹر) عمائدین چونترہ کا واپڈا انتظامیہ کے نارووا لوڈ شیڈنگ کے خلاف صابر آباد رگرڈ اسٹیشن کے سامنے پانچ گھنٹے مسلسل احتجاج، ایس ڈی او واپڈا کرک رحمن اللہ ، اسسٹنٹ کمشنر 2 مہران الیاس ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر صنوبر خان سے کامیاب…