کرک 4.8ارب میرے خدشات
ایریاڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے سٹیرنگ کمیٹی نے559کمیونٹی بیسڈ سکیموں کیلئے پانچ ارب کے قریب کی خطیر رقم مختص کرتے ہوئے اسکی منظوری دیدی ہے اب وزیراعلیٰ محترم کے وژن کی روشنی میں کرک میں ترقی کا سفر طے ہوگا یہ خوشخبریاں سنائی دے رہاہے وقت کے جبر…