Official Website

ٹی ایم او فرحت اللہ کی ہدایات پر مین بازار تخت نصرتی میں صفائی عمل جاری

کرک( نمائندہ خصوصی) ٹی ایم او فرحت اللہ کی خصوصی ہدایات پر مین بازار تخت نصرتی میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری ، سینٹری سٹاف گندگی اور غلاظت کے ڈھیر اُ ٹھانے میں مگن ، تاجر یونین کے جنرل سیکرٹری کامران خٹک کی موجودگی مین زور و شور سے جاری…

تاجران تخت نصرتی کے نو منتخب کابینہ اراکین کی AC ازکاء فاطمہ سے ملاقات

کرک( نمائندہ خصوصی) انجمن تاجران تخت نصرتی کے نو منتخب کابینہ اراکین کا اسسٹنٹ کمشنر تخت نصرتی از کاء فاطمہ سے خصوصی ملاقات، تاجرو ں کو درپیش مسائل سے آگاہی اور تعارف کرایا، اسسٹنٹ کمشنر از کاء فاطمہ نے تاجروں کو مسائل حل کرنے کی یقین…

سرتاج خان کے زیر نگرانی تخت نصرتی پایاں میں انٹی ڈینگی سپرے مہم جاری

کرک( نمائندہ خصوصی) ویلیج کونسل تخت نصرتی پایاں کے سیکرٹری سرتاج خان کے زیر نگرانی مختلف محلوں میں انسداد ڈینگی مچھر سپرے مہم زور و شور سے جاری، تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے احکامات اور سیکرٹری بلدیات کے خصوصی ہدایات کی روشنی میں ویلیج…

بنوں (صفی اللہ خان) وائس چانسلر یونیورسٹی اف سائنس ٹیکنالوجی بنوں ڈاکٹر خیر الزمان نے منگل میلہ میں وزیر قومی اتحاد کے تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قابل اور با صلاحیت بچوں کی حوصہ افزائی ان کو آگے بڑھنے میں مدد دیتا ہے بنوں بڑا…

کوہاٹ’جے ٹی آئی کا 52 واں یوم تاسیں بھر پور جوش و جزبے سے منانیکا فیصلہ

کوہاٹ (بیورو رپورٹ)جمعیت طلباء اسلام خیبرپختونخوا کے صوبائی سینئر نائب صدر حق نواز اورکزئی نے جمعیت طلباء اسلام کا 52 واں یوم تاسیس بھرپور ملی جوش و جذبے سے منانے کا اعلان کردیا اس سلسلے میں انہوں نے کہاکہ جمعیت طلباء اسلام نہ صرف…

، عوامی مسائل اور مین بازار تخت نصرتی کے سٹریٹ لائٹس کے بارے میں بات چیت

قومی اتحاد تخت نصرتی کا منشیات کیخلاف تخت نصرتی بازار میں احتجاجی ریلی

کرک( نمائندہ خصوصی) قومی اتحاد تحصیل تخت نصرتی کے مشران کا منشیات کے خلاف تخت نصرتی بازار میں احتجاجی ریلی منشیات فروش نو جوان نسل کے خاموش قاتل ، منشیات کے خاتمے کیلئے یکا پولیس کے ساتھ ملکر منشیات فروشوں کا مکمل خاتمہ کرینگے، مشران کا…

انجمن تاجران تخت نصرتی کے عبوری کابینہ تشکیل’ مولانا شاہد نواز صدرت منتخب

کرک( نمائندہ خصوصی) انجمن تاجران تخت نصرتی کے عبوری کابینہ تشکیل، حاجی زری داد سر پرست اعلی، مولانا شاہد نواز صدر، کامران خٹک جنرل سیکرٹری، آفسر علی سیکرٹری فنانس، افضل خان پریس سیکرٹری، جبکہ اشفاق احمد کو آفس سیکرٹری کا منتخب کر لیا گیا،…

کرک( نامہ نگار) صابر آباد گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی بار بار ٹریپنگ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا، اوور لوڈنگ کی وجہ سے بجلی ٹرپ ہو جاتی ہے، گریڈ اسٹیشن کے انچارج ایس ایس او راحت اللہ کی گفتگو، چند ماہ سے صابر آباد گریڈ اسٹشین سے بجلی کی بار بار…

آئی ایس آئی سربراہ کا تقرر، سمری وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئی

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلیے سمری بالآخر وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئی۔ سرکاری ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری سے پیدا ہونے والا تنازع جلد ختم ہو سکتا ہے کیونکہ بالآخر پیر کو وزیراعظم…