Official Website

جنوبی وزیر ستان‘ ایس ایچ او عبدالشکور نے تھانہ سراوغہ کا چارج سنبھال لیا

جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) ایس ایچ او سراروغہ عبدالشکور محسود کا تھانہ سراروغہ چارج سمبھالنے کے بعد جرائیم پیشہ افراد کیخلاف متعدد کاروائیوں کی وجہ سے علاقے میں پولیس کا مورال بلند ہو گیا اور علاقے کے عوام کا پولیس پر اعتماد بحال…

ٹانک‘ حادثاتی موت کا شکار3 افراد کے لواحقین کو 9 لاکھ مالی امداد دیدی گئی

ٹانک (عرفان اللہ محسود سے) ڈپٹی کمشنر ٹانک کی کوششوں سے حادثاتی طور پر ایک ہی خاندان کے تین افراد کے جاں بحق ہونے والے اہلخانہ کو 9 لاکھ روپے مالیت کے امدادی چیک متاثرہ خاندان کے گھر جاکر ورثاء کے حوالے کر دیئے امدادی چیک ملنے پر اہلخانہ…

ٹانک بیٹنی‘ نو جوان تحریک کا صلح تقریبات کا کامیاب سلسلہ جاری

ٹانک( وسیم محسود سے) صلح کے رنگ ،بیٹنی نوجوان تحریک کے سنگ تفصیلات کے مطابق بیٹنی نوجوان تحریک اس وقت پورے بیٹنی سرکل میں عروج پر آرہی ہے.اس کی بنیادی وجہ بیٹنی قوم میں سال ہا سال چلنے والی دشمنیوں کابیٹنی نوجوان تحریک کی طرف سے خاتمہ ہے…

ٹی ایم او فرحت اللہ کی زیر نگرانی تخت نصرتی بازار میں صفائی کا عمل جاری

کرک( نمائندہ خصوصی) تحصیل میونسپل آفیسر تخت نصرتی فرحت اللہ کی زیر نگرانی تخت نصرتی میں صفائی ستھرائی کا عمل جاری، سینٹری سٹاف گندگی اور غلاظت کے ڈھیر ٹھکانے لگانے میں مگن ، تفصیلات کے مطابق تحصیل میونسپل آفیسر تخت نصرتی فرحت اللہ کی…

بار اور بینچ کے درمیان خوشگوار تعلقات ہے ، وسیع اللہ ایڈوکیٹ

کرک( سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کرک کے جنرل سیکرٹری وسیع اللہ خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ بار اور بینچ کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہے، موجودہ دور میں عدالتوں میں تیز ترین انصاف مہیا ہو رہا ہے، ضلعی سطح پر قومی قیادت کی ضرورت ہے،…

جے یو آئی (ف) کا کمر توڑ مہنگائی کیخلاف کرک سٹی بازار صدام چوک میں احتجاج

کرک( نمائندہ خصوصی) قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر جمعیت علمائے اسلام ضلع کرک زیرِ اہتمام کمر توڑ مہنگائی کے خلاف کرک سٹی میں احتجاجی ریلی،احتجاجی ریلی سے امیر جمعیت علمائے اسلام ضلع کرک مولانا میرزاقیم خان ،جنرل سیکریٹری…

تحصیل بلڈنگ تخت نصرتی میں روزنامہ کرک ٹائمز کی دسویں سالگرہ کی شاندار تقریب

کرک( نمائندہ خصوصی) تحصیل بلڈنگ تخت نصرتی میں روزنامہ کرک ٹائمز کی دسویں سالگرہ کی شانددار تقریب ، مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر تخت نصرتی ازکاءفاطمہ نے کیک کاٹ کر تقریب کو چار چاند لگا دیئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل بلڈنگ تخت نصرتی میں…

بلدیات کی آمداورپرانے کھلاڑی

بلدیاتی انتخابات کی آمد آمد کی کہانیاں ختم ہوگئی ہیں اور باقاعدہ شیڈول کا اعلان کرکے ریٹرننگ افیسز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی کر دیا گیا ہے اور تو اور کاغذات نامزدگی کی تاریخ بھی مقرر ہو چکی ہے لیکن مہنگائی کرونا اور ڈینگی کے ستائی قوم اس…

لیگل کنزیومر کو سہولیات فراہم کریں

اس وقت ککرک میں ایس این جی پی ایل میں کرک گیس پراجیکٹ کے تحت فیز I میں دوبارہ بحالی کا عمل جاری ہے، لیکن اس عمل کے دوران عملہ میرٹ پر کوئی پالیسی فالو کرنے کے بجاے سیاسی اثر رسوخ اور سفارش اور پیسہ کے زور پر اگر ایک کنکشن تحصیل تخت نصرتی…

کیمیکل ملا دودھ کی فروخت اور انتظامیہ کی خاموشی

کرک اور مضافات میں کیمیکل ملا دوردھ کی کھلے عام فروخت جاری ہے،اور حوس زر میں مبتلا بیوپاری زندگی کے نام پر موت بیچنے کا کاروبار ایک عرصہ سے کمال ڈھٹائی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اور ان لوگوں سے پوچھ گچھ کرنیوالا کوئی نہیں ہے، گو کہ اس…