Official Website

نائیوں کیلئے نرخنامہ

یہ کیسی انتظامیہ ہے کمال کے لوگ ہیں خانہ پری تو کوئی ان لوگوں سے سیکھیں خان بہادر کرک نے کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے درزیوں اورنائیوں کیلئے نرخنامہ مقرر کر دیا ہے اور ان کی مقررہ نرخنامے میں سے کم ریٹس مارکیٹ میں رائج ہیں انہوں نے بڑھادئیے…

پیپلز پارٹی کرک کے جیالوں نے متوازی کابینہ تشکیل دیدیا، گل شاہد ضلعی صدر منتخب

کرک( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کرک کے جیالوں نے متوازی کابینہ تشکیل دیدیا، گل شاہد ضلعی صدر، صبور سالک ایڈوکیٹ کو ضلعی جنرل سیکرٹری جبکہ دلاور خان کو انفارمیشن سیکرٹری کا چناﺅعمل میں لایا گیا، مرکزی اور صوبائی تنظیم کا تشکیل کردہ کابینہ…

کرک‘ ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن اور ایس ایس اے کا مشترکہ اجلاس

کرک( چیف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کرک میں ہیڈماسٹر ایسوسی ایشن کرک اور ایس ایس اے کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت غلام سردار ہوا۔ جسمیں کثیر تعداد میں ہیڈماسٹر و پرنسپل نے شرکت کی۔ اجلاس میں سکولز کو درپیش مسائل اور بہتری پر تفصیلی بحث کی…

کوہاٹ‘چچا کے قتل کے شبہ میں بھتیجوں کی فائرنگ‘خالہ کو خاوندد اور بیٹی سمیت قتل کر دیا

کوہاٹ (بیورو رپورٹ)کوہاٹ جنگل خیل میں چچا کے قتل کے شبہ میں بھتیجوں نے اپنی خالہ کو خاوند اور بیٹی سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا۔تہرے قتل کی اس واردات میں ملوث چار نامزد ملزمان کے خلاف تھانہ جنگل خیل میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔واردات میں ملوث…

تخت نصرتی نو منتخب کابینہ کی تواسط سے سیکورٹی کارڈ نے ڈیوٹی کا آغاز کر دیا

کرک( نمائندہ خصوصی) مین بازار تخت نصرتی میں تاجر کابینہ کی وساطت سے سیکورٹی گارڈ نے بازار میں ڈیوٹی کا آغاز کر دیا، تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران تخت نصرتی بازار کی نو منتخب عبوری کابینہ کی وساطت سے تخت نصرتی بازار میں با قاعدگی سے سیکورٹی…

سول ایوی ایشن کی کارکردگی گرچکی، ان کا کام نہیں ائیرپورٹ چلانا، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ کیا مذاق کر رہے ہیں آپ لوگ؟، آپ سو سال پرانا نظام چلا رہے ہیں، آپ کی کارکردگی گر چکی، آپ کا کام نہیں ائیر پورٹ چلانا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سول ایوی ایشن اراضی کو کمرشل استعمال کرنے کے…

ہرنائی: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کمانڈر سمیت 6 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی نے ہرنائی میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے فرارہونے کی کوشش کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی…

بجلی کا مسئلہ پورے کرک کا ہے، بقا یا جات کے نام پر ہم ذلیل و خوار ہیں‘ جان عالم

کرک( چیف رپورٹر) بجلی کا مسئلہ پورے ضلع کرک کا ہے، بقا یا جات کے نام پر ہم ذلیل و خوار ہیں۔ رائلٹی تقسیم پر منتخب نمائندے دست و گریباں ہیں، حکومت رائلٹی فنڈز سے ہمارا بجلی مسئلہ حل کر دیں کرک کے وسائل پر فرد واحد ایم این اے شاہد خٹک قابض…

بجلی بقایا جات کی وصولی عوام کی نہیں واپڈا کی ذمہ داری ہے‘ لطیف خٹک

کرک( چیف رپورٹر) بجلی بقایا جات کی وصولی عوا م کی ذمہ داری نہیں واپڈا انتظامیہ کی ہے، بجلی کے بل مختلف دکانوں میں ر کھنے کی بجائے واپڈا گھروں تک پہنچائیں، بغیر میٹر ریڈنگ کے بل بھیجوا نا منظور نہیں، جدید دور میں بھی یہاں کے عوام پرانے دور…

لینڈ اونر نشپہ آئیل فیلڈ کا مشفق پراچہ کے تبادلے کیلئے پولیو بائیکاٹ کی دھمکی

کرک( سٹاف رپورٹر) آر سی مشفق پراچہ کا فوری تبادلہ کیا جائے بصورت دیگر پولیس بائیکاٹ کریں گے‘ لینڈ اونر نشپہ آئیل فیلڈ کی میڈیا سے گفتگو تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نشپہ آئل فیلڈ کے لینڈ اونرز واحد نواز، شاہد اقبال، مجاہد خان، ایوب الرحمن،…