Official Website

تخت نصرتی میئر شپ مسترد 5 اُمیدواروں میں سے 4 کا عدالت سے رجوع

کرک(نمائندہ خصوصی) تحصیل میئر تخت نصرتی کے پانچ مسترد شدہ اُمیدواروں میں چار اُمیدواروں نے ایڈیشنل سیشن جج تخت نصرتی کے معزز عدالت میں اپیل دائر کر دیے‘ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفیسر تحصیل تخت نصرتی ازکاء فاطمہ نے تصیل میئر تخت نصرتی کے…

ویلیج کونسل احمد آباد متوقع چیئر مین اُمیدوار راؤف خٹک نے 6 خاندان فتح کر لیے

کرک(نمائندہ خصوصی) ویلیج کونسل احمد آباد کے متوقع ویلیج چیئر مین شپ اُمیدوار راؤف خٹک کے بلے بلے، 6 خاندانوں کے بیک وقت راؤف خٹک کی حمایت کا اعلان کرکے انہیں تھپکی دیدی، تفصیلات کے مطابق ویلیج کونسل احمد آباد کے متوقع ویلیج چیئر مین شپ کے…

وی سی سراج خیل‘ 9 خاندانوں کا مولانا محمد جمشید کی حمایت کا اعلان

کرک(نمائندہ خصوصی) ویلیج کونسل سراج خیل کے متوقع ویلیج چیئر مین اُمیدوار مولانا محمد جمشید کے وارے نیارے، بیک وقت 9 خاندانوں نے حمایت کا اعلان کرکے مولانا محمد جمشید کی سیٹ پکی کر دی، تفصیلات کے مطابق ویلیج کونسل سراج خیل کے متوقع ویلیج…

کرک‘ جنازوں‘ شادیوں‘ سوئم، رسم قبل و چہلم میں انتخابی مہم کھلم کھلا جاری

کرک(فدا خٹک سے) کرک میں بلدیاتی انتخابات کے اعلان کے بعد جنازوں‘ شادی تقریبات، سوئم، رسم قل اور چہلم میں بھی کھلم کھلا مہم جاری، ہفتہ وار میلے بھی انتخابی مہم کے زد مین جب سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اعلان ہو چکا ہے، حتی کہ اُمیدواروں…

پانی زندگی ہے

پانی کرہ ارض پر زندگی گذارنے کے لئے ہر ذی روح کے لئے اہم اور صحت مند معاشرے کی اولین ضرورت ہے۔ پانی اور پینے کے صاف پانی میں زندگی کی بقا ء مضمر ہے۔ ضلع کرک کا طول و عرض بالعموم اور کرک سٹی بالخصوص گذشتہ کئی دہائیوں سے پینے کے صاف…

افغان سکھ یاتریوں کا طور خم بارڈ کے راستے پاکستان کا دورہ

طور خم(نمائندہ کرک ٹائمز) افغانی سکھ یاتریوں کا طورخم بارڈر کے راستے پاکستان کا دورہ‘ پاکستان کی جانب سے 10 سکھ یاتریوں کو طورخم کے راستے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی سہولت فراہم کی گئی. ان سکھ یاتریوں میں چار مرد اور چھ لواتین…

تخت نصرتی‘ چوروں نے شامی موبائل زون کا صفایا کر دیا

کرک (نمائندہ حصوصی) چوروں نے شامی موبائل زون کا صفایا کر دیا، لاکھوں روپے مالیت کے موبائل لے اڑے! تخت نصرتی کے مرکزی سڑک پر واقع شامی موبائل زون کے شٹر اور تالے توڑ کر چوروں نے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی موبائل لے اڑے، تخت نصرتی اعظم…

ٹانک‘ ایف سی کے تعاؤن سے GHS غنڈی شیخان میں دو کلاس رومز کا افتتاح

ٹانک (عرفان اللہ محسود سے) ضم شدہ سب ڈویژن جنڈولہ کے علاقہ غنڈی شیخان کے گورنمنٹ ہائی سکول میں سیکٹر ہیڈ کوارٹر ایف سی ساؤتھ اور 25 سندھ رجمنٹ کے تعاون و زیر نگرانی تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے دو کمروں پر مشتمل نئے کلاس رومز کے بلاک کا…

خیبر‘ ضلعی انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز کا فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

خیبر(نمائندہ کرک ٹائمز)ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی اشتراک سے ضلع خیبر کے گاوُں وزیر کور میں ں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد. فری میڈیکل کیمپ میں مختلف بیماریوں میں مبتلا 732 سے زائد مردوخواتین, بزرگ اور بچوں کا چیک اپ کیا گیا…

ہنگو‘پولیس کا سرچ اپریشن‘2 اشتہاری اور مشہور منشیات فروش گرفتار

ہنگو(بیورو رپورٹ)ہنگو دوآبہ کینواحی علاقوں میں پولیس سرچ اپریشن کے دوران 2 مجرم اشتہاری اورمشہور منشیات فروش کو گرفتارکرلیاگیاہے۔پولیس سرچ اپریشن کے دوران گرفتارملزمان سے اسلحہ, منشیات برامدکرکیقبضہ پولیس کی گئی ہے۔سرچ اپریشن دوابہ کے…