Official Website

لاہور میں ائیرکوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا

لاہور: دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے جس کے باعث ائیرکوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے جارہ کردہ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکے مختلف علاقوں میں ائیرکوالٹی…

پارلیمنٹ سے بلوں کی منظوری، آئی ایم ایف کی قسط جلد ملنے کا امکان

اسلام آباد: پارلیمنٹ سے بلوں کی منظوری کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پروگرام ٹریک پر لانے کے لیے معاملات پر اصولی اتفاق ہوگیا، پاکستان کو آئی ایم ایف کی اگلی قسط ملنے کا امکان پیدا ہوگیا جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔آئی ایم ایف…

وزیراعظم کی سکھ برادری کو گورونانک کے جنم دن پر مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بابا گورونانک کے جنم دن پر سکھ برادری کو مبارکباد دی ہے۔ٹوئٹرپرپیغام میں وزیراعظم عمران خان نے سکھ برادری کوبابا گورونانک کے552ویں جنم دن کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس مبارک موقع پردنیا بھرسے اپنے مقدس…

راولپنڈی میں گیس لیکیج کے باعث گھر میں آتشزدگی، والدہ دو بچوں سمیت جاں بحق

راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے ریلوے ورکشاپ روڈ مظہر آباد میں گیس لیکیج کے باعث گھر میں آتشزدگی سے دو معصوم بچوں سمیت والدہ جھلس کر دم توڑ گئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق مظہر آباد کے علاقے میں 28 سالہ مسماتہ نادیہ فیضان، اپنے ڈیڑھ سالہ بیٹے حسن رضا…

صوابی میں لاپتہ ٹریفک پولیس اہلکار کی لاش برآمد

صوابی پولیس کے سپاہی کی لاش گجو خان میرہ سے ملی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق صوابی میں نامعلوم افراد نے ٹریفک پولیس اہلکار کو اغوا کرکے قتل کردیا۔ مقتول کانسٹیبل فضل اکبر صوابی ٹریفک پولیس میں تعینات تھے۔ مقتول گزشتہ چار دنوں سے لاپتہ تھے اور…

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات؛ اقلیتوں کی 2 ہزار سے زائد نشستیں خالی رہ گئیں

پشاور: خیبرپختونخوا میں اگلے ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں برادری مجموعی نشستوں کے تناسب سے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرسکی کل دو ہزار 382 سیٹوں پر صرف 364 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے دو ہزار 18 نشستیں خالی رہ گئیں۔ الیکشن کمیشن…

عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لے،پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا بیان میں کہنا تھا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا فوری نوٹس لے۔ مقبوضہ کشمیرمیں مزید…

پنجاب میں اسموگ کے باعث دفاتر کے 50 فیصد ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم دیدیا ۔عدالت نے پنجاب حکومت کو ہدایت جاری کی ہیں کہ حکومت فوری نوٹی فکیشن جاری کرے۔ ہائیکورٹ نے زیادہ ائیر کوالٹی انڈکس والے علاقے میں…

آمدہ بلدیاتی انتخابات‘پی ٹی آئی لدھا سب ڈویژن کی اہم میٹنگ کا انعقاد

جنوبی وزیرستان(نمائندہ خصوصی) آنے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف ضلع جنوبی وزیرستان لدھا سب ڈویڑن کی اہم میٹنگ اور ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت لدھا سب ڈویڑن کے صدر ضابط علی محسود اور وائس پریزیڈنٹ عارف…

کرک‘ سٹی پولیس کی کاروائی‘ موٹر سائیکل چور گروہ کے تین ارکان گرفتار

کرک(نمائندہ حصوصی) سٹی پولیس نے موٹر سائیکل چور گروہ کو بے نقاب کرکے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور مسروقہ سامان بھی برآمد کی گئی۔ تفصیلات کیمطابق کرک سٹی اور دیگر مقامات پر موٹر سائیکلیں چوری کرنے کی وارداتیں…