Official Website

ملک قاسم خان نے اپنے فرزند ملک کامران کو بلدیاتی میدان میں اُتار دیا

کرک(نامہ نگار) سابقہ صوبائی مشیر جیل خانہ جات ملک قاسم خان نے تحصیل میئر تخت نصرتی کے مقابلے کیلئے اپنے فرزند ارجمند ملک کامران قاسم کو نامزد کر کے تخت نصرتی سے باقاوعدہ طور پر الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا، ساتھیوں نے تھپکی دیدی، تفصیلات کے…

افغانستان میں مسافر بس خوفناک بم دھماکے میں تباہ، 6 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں مسافر بس زوردار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے…

بین الاقومی فلائیٹ آپریشن بحال ہوتے ہی نیو اسلام آباد انٹرنیشل ایئرپورٹ پررونقیں بحال

اسلام آباد: کورونا وبا میں کمی اور سفری پابندیوں پر نرمی کے بعد بین الاقومی فلائٹ آپریشن بحال ہوتے ہی نیو اسلام آباد انٹرنیشل ائیرپورٹ پر رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ کورونا وبا میں کمی آتے ہی نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرفلائٹ…

سانحہ اے پی ایس؛ کوئی مقدس گائے نہیں، عدالتی حکم پر کارروائی کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں، عدالت جس کے خلاف بھی حکم دے گی کارروائی کریں گے۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس قاضی محمد امین احمد اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل تین رکنی بینچ نے…

راولپنڈی کشمیر کالونی میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی: تھانہ گنجمنڈی کے علاقے کشمیر کالونی میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی ہوئی ہے۔ راولپنڈی کے علاقے تھانہ گنجمنڈی کشمیر کالونی میں 16 سالہ لڑکی نے مبینہ زیادتی کا الزام عائد کیا ہے، متاثرہ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ بچی کو گھر کے…

افغانستان اس وقت معاشی تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان اس وقت معاشی تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے، عالمی مالی امداد کے نہ ہونے سے تنخواہوں کی ادائیگی تک میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں جاری “ٹرائیکا پلس” اجلاس سے…

نا قابلِ تسخیر ٹیم ناقابلِ بھروسہ کا ٹیگ اتار پھینکنے کیلیے تیار

لاہور: ناقابل تسخیر ٹیم ناقابل بھروسہ کا ٹیگ اتار پھینکنے کیلیے تیار ہے جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ پاکستان ٹیم کو ہمیشہ سے ناقابل بھروسہ کہا جاتا ہے جو کسی دن مضبوط حریفکو بھی ہرا دے تو…

باہمی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں پاکستان کو آسٹریلیا پر برتری

لاہور: باہمی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں پاکستان کو آسٹریلیا پر برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 23میچز میں گرین شرٹس نے 13 اور حریف نے 9جیتے، ایک مقابلہ بے نتیجہ رہا،ورلڈکپ میں دونوں ٹیموں نے 3،3فتوحات حاصل کی ہیں۔ 2010کے سیمی…

رمیز راجہ نے ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دے دیا

کراچی: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مستقبل قریب میں ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دیدیا۔ چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اس جانب قدم اٹھانے والا پہلا ایشیائی ملک بنے، البتہ انھوں نے کوئی مستند منصوبہ یا وقت کا…