Official Website

تخت نصرتی میئر شپ مسترد 5 اُمیدواروں میں سے 4 کا عدالت سے رجوع

344
Banner-970×250

کرک(نمائندہ خصوصی) تحصیل میئر تخت نصرتی کے پانچ مسترد شدہ اُمیدواروں میں چار اُمیدواروں نے ایڈیشنل سیشن جج تخت نصرتی کے معزز عدالت میں اپیل دائر کر دیے‘ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفیسر تحصیل تخت نصرتی ازکاء فاطمہ نے تصیل میئر تخت نصرتی کے پانچ اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی فارم مسترد کر دیئے تاہم ان مسترد شدہ اُمیداروں میں سے چار اُمیدواروں نے گل راؤف، ہدایت اللہ، نو ید پرنس اور ڈاکٹر ارشد فہیم نے ایڈیشنل سیش جج تخت نصرتی کے معزز عدالت میں اپیل دائر کر دی اور کاغذات نامزدگی فارم منظور ہونے کی قوی اُمید ظاہر کی۔