Official Website

کوٹ کئی کے عوام کا بلال محسود اور ظہور محسود کو سپورٹ کرنیکا اعلان

جنوبی وزیرستان (بیورو رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف جنوبی اضلاع کے ڈپٹی جرنل سیکٹری آصف خان محسود, بلدیاتی انتخابات میں تحصیل سب ڈویژن چئیرمین کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے متوقع امیدوار بلال خان محسود اور صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی…

گل راؤف خٹک کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف عدالت جانیکا فیصلہ

کرک(نمائندہ خصوصی) تحصیل میئر تخت نصرتی کے اُمیدوار گل راؤف خٹک کاغذات نامزدگی مستر د ہونے کے خلاف آج ایڈیشنل سیشن جج تخت نصرتی کے معزز عدالت میں اپیل دائر کرینگے۔ اپیل منظور ہونے کیلئے پر اُمید، تفصیلات کے مطابق تحصیل میئر تخت نصرتی…

تخت نصرتی‘خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز کر دیا گیا

کرک(نمائندہ خصوصی) خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز کر دیا گیا، ٹائپ سی ہسپتال تخت نصرتی کے ٹیکنیشن محبوب خٹک نے اپنے ٹیم کے ہمراہ چھتہ بانڈہ سے خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ ویکسین کا آغاز کر دیا، پہلے روز سو سے زائد بچوں کو خسرہ…

تخت نصرتی میئر شپ انتخابات ‘5 اُمیدوار وں کے کاغذات نامزدگی مسترد 21 درست قرار

کرک(نمائندہ خصوصی) تحصیل تخت نصرتی میئر شپ کے پانچ اُمیدواروں گل راؤف، نوید پرنس، ہدایت اللہ، ڈاکٹر ارشد فہیم اور شہاب الدین کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ ریٹرننگ آفیسر ازکاء فاطمہ نے 21 اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار…

اباؤ اجداد کی نقش قدم پر چل کر عوامی خدمت جاری رکھونگا‘ کامران قاسم

کرک(نمائندہ خصوصی) تحصیل میئر تخت نصرتی کے نامزد اُمیدوار ملک قاسم خان کے فرزند ارجمند ملک کامران قاسم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اپنے آباؤد اجداد کے نقشہ قدم پر چل کر عوام علاقہ کی بے لو ث خدمت کا سلسلہ جاری رکھوونگا۔ تحصیل تخت…

گل راؤف کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنا پی ٹی آئی کا بز دلانہ فعل ہے‘ ثقلین درانی

کرک(نمائندہ خصوصی) گل راؤف خٹک کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنا تحریک انصاف حکومت کا بزدلانہ وار ہے‘مولانا ثقلین درانی‘ محض یہ بہانہ بنا کر ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے کہ گل راؤف خٹک کا وہ شخص تجویز کنندہ تھا جو کہ 13 اگست وزیر اعلی…

”مہنگائی میں گرانفروش اور ذخیرہ اندوز ملوث ہے “

یہ ایک المیہ ہے کہ مہنگائی میںناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کا بھی مکمل ہاتھ ہے ، شوگر مافیا ، ڈرگز مافیا ، قبضہ مافیا اور اس قسم کے کئی مافیاز مل کر ہی سوسائٹی کو پراگندہ کرتے ہوئے معاشرے میں لاقانونیت بدامنی اور ظلم کا نظام چل…

حکومت کا پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں بر قرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کرک ٹائمز نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد آئندہ 15 روز کے لیے…

ٹاؤن ہال جے یو آئی مجلس عمومی کا اجلاس مچھلی منڈی میں تبدیل

کرک (سٹاف رپورٹر)ٹاون ہال کرک میں منعقدہ جمعیت علما اسلام ف ضلعی مجلس عمومی کا اجلاس ورکروں کی بڑی تعداد میں شرکت تحصیل کرک اور تحصیل بانڈہ داود شاہ کے دونوں میئر ٹکٹ تقسیم پر لڑ پڑے فیصلہ نا منظور کے نعرے پارٹی امیر اور انکے گروپ پر…

سابقہ ناظم عابد اکرم کا مشران علاقہ سے میٹنگ‘ عوام کا مکمل اعتماد کا اعلان

کرک(چیف ر پورٹر) سابق ویلیج ناظم اُمیدوار جنرل کونسلر عابد اکرم نے قومی مشران دوست و ا حباب کے ساتھ مشاورتی میٹنگ کا اپنے آبائی گھر میں انعقاد کیا، کثیر تعداد میں مشران اور عوام الناس کی شرکت، سابقہ دور میں قوم کی خدمت اپنا اولین فرض سمجھا۔…