Official Website

افغان سکھ یاتریوں کا طور خم بارڈ کے راستے پاکستان کا دورہ

238
Banner-970×250

طور خم(نمائندہ کرک ٹائمز) افغانی سکھ یاتریوں کا طورخم بارڈر کے راستے پاکستان کا دورہ‘ پاکستان کی جانب سے 10 سکھ یاتریوں کو طورخم کے راستے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی سہولت فراہم کی گئی. ان سکھ یاتریوں میں چار مرد اور چھ لواتین شامل ہیں. سکھ یاتریوں نے حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہو کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ سکھ برادری کو ان کے مزہبی عقیدے کو ادا کرنے کے لئے آنے پاکستان آنے کی سہولت دی.