خیبر‘ ضلعی انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز کا فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
خیبر(نمائندہ کرک ٹائمز)ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی اشتراک سے ضلع خیبر کے گاوُں وزیر کور میں ں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد. فری میڈیکل کیمپ میں مختلف بیماریوں میں مبتلا 732 سے زائد مردوخواتین, بزرگ اور بچوں کا چیک اپ کیا گیا اور انہیں دوائیں مہیا کی گء. اس موقع پر لوگوں کو مختلف بیماریوں سے بچاو کے لئے آگاہی بھی دی