Official Website

متروکہ عمارات کا بندوبست کیاجائے

ضلع بھرمیں باالعموم اور کرک کے ضلعی ہیڈکوارٹرمیں باالخصوص متروکہ سرکاری عمارتوں کیساتھ انتہائی بارواسلوک کیاجاتاہے اگر تاریخ گنگالی لی جائے توپھر کرک کے سرکاری کاغذات میں ایسی عمارتیں درجنوں کے حساب سے ملیں گے جن کا صفحہ ہستی سے نام ونشان…

سٹی کے پانی کا مسئلہ

پانی کی فراہمی کے نام پر کرک سٹی کو اب تک اربوں روپئے خرچ کئے جاچکے ہیں مگر اب تک کرک سٹی کے عوام کو ایک بوند کی فراہمی تودور کی بات بلکہ اس جدید دور میں بھی تیل گیس ا±گلتی سرزمین کے ضلعی ہیڈکوارٹرکرک سٹی میں عوام علاقہ کو زندہ رہنے کیلئے…

پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے۔وزیراعظم عمران خان سے چینی تجارتی وفد نے ملاقات کی۔ وزیر توانائی حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، شہباز گل، خالد منصور اور چین کے سفیر…

سیٹیزن پورٹل پر سرکاری افسران کی جعل سازی کا انکشاف

اسلام آباد: وزیراعظم سیٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں سرکاری افسران کی جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے۔جعل سازی پر افسران کے خلاف کاروائیوں کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ پی ایم ڈی یو نے 254 سرکاری افسران کے ڈیش بورڈز پر جعل سازی پر…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورسرفہرست

لاہور: دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہورآج بھی پہلے نمبرپرہےمحکمہ تحفظ ماحولیات کے آج جاری کردہ ائیر کوالٹی انڈیکس کےمطابق لاہور374 اے کیو آئی کے ساتھ آج بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپرہے۔لاہورکے مختلف علاقوں…

نوجوت سنگھ سدھو گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور پہنچ گئے

لاہور: بھارتی کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور پہنچ گئے۔نوجوت سنگھ سدھو آج صبح راہداری کے راستے گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور پہنچے جہاں وہ ماتھا ٹیکیں گے اور مذہبی رسومات اداکریں گے۔سدھو کا استقبال کرتارپور…

راولپنڈی کے تھانے میں شہری کا موبائل فون چوری

راولپنڈی کے تھانے بھی محفوظ نہیں رہے، کیوں کہ تھانہ وارث خان کے اندر سے شہری کو موبائل فون غائب ہونے کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، شہری موٹرسائیکل چوری کی رپورٹ درج کرانے آیا الٹا قیمتی موبائل فون گنوا بیٹھا، ایس ایچ او بھی نہ گھبرایا اور فری…

مودی نے کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان

نئی دہلی: مودی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔مودی حکومت نے گزشتہ ایک سال سے ملک میں جاری کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے زرعی اصلاحات کے نام پر منظور متنازع زرعی…