Official Website

ہنگو‘ ڈی پی او اکرام اللہ کا تھانہ بلیا مینہ اورزرگری چیک پوسٹ کا دورہ

ہنگو(چیف رپورٹر) ہنگوکے ضلعی پولیس سربراہ اکرام اللہ خان(;808380;) کاتھانہ بلیامینہ اورزرگری جائنٹ پولیس پوسٹ کا اچانک دورہ ۔ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا اور تھانہ کے روز مرہ معمولات کوچیک کیا ۔ ضلعی پولیس سربراہ نے زرگری جائنٹ پولیس…

سپینکئی کیڈیٹ کالج وزیر ستان میں سالانہ ٹیلنٹ ایوارڈ شو کا انعقاد

جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) سپینکئی کیڈٹ کالج وزیرستان میں محسود ویلفئیر ایسوسی ایشن کے سالانہ ٹیلینٹ ایوارڈ شو منعقد ہوا، جس میں مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی ایم این اے مولانا جمال الدین صاحب، ممبر صوبائی اسمبلی حافظ عصام الدین…

ٹانک‘ ووٹوں کی گھر گھر تصدیق الیکشن آفیسر کا مختلف علاقوں کا دورہ

ٹانک (عرفان اللہ محسود سے) ووٹوں کی گھر گھرتصدیق کی مہم کے سلسلے میں الیکشن آفیسر ٹانک شجاعت اللہ نےنسپروائزر محمد رمضان ;836784; کے ہمرا گزشتہ روز سٹی سرکل محلہ پھل شاہ بستی محلہ قطب کالونی کے بلاکس کا اچانک ھنگامی دورہ کیا محمد…

وزیر ستان ماربل فیکٹری کے مالکان کا حکومت سے وعدہ پورا کرنیکا مطالبہ

جنوبی وزیرستان(نمائندہ خصوصی) سب ڈو یژن لدھا کے علاقے مکین کے گاؤں زیئرسر میں قائم ماربل فیکٹری آپریشن راہ نجات کے باعث کھنڈرات میں تبدیل، 1985 میں بننے والی ماربل فیکٹری مالکان کا کہنا تھا کہ ابھی تک حکومت کی جانب سے علاقے کی واحد مسمار…

کرک‘ پارٹی کے دو صوبائی نائب صدور کی شاکر اللہ حواری کی مکمل حمایت کا اعلان

کرک ( نمائندہ خصوصی) تحصیل مئیر تخت نصرتی امیدوار شاکراللہ حواری کی ایک اور بڑی کامیابی،پارٹی کے دوصوبائی نائب صدور سمیت تحصیل بھر کے تمام لیگیوں نے بلدیاتی الیکشن میں انکی کامیابی کیلئے تن،من دھن کی بازی لگانے کا اعلان کردیا ۔ گذشتہ شام…

بی ڈی شاہ ‘ مکوڑی میں پبلک سکول میں آگ لگنے کی اطلاع

کرک ( نمائندہ حصوصی ) کرک کے تحصیل بانڈہ داوَد شاہ کے علاقے مکوڑی میں ملت پبلک سکول میں آگ لگنے کی اطلاع ، ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے فائر وہیکل کو فائر فاءٹنگ اور ایمبولینس کو میڈیکل ٹیموں کے ساتھ موقع پر روانہ…

ڈی پی او اور ڈی سی کرک کا شجر کاری کیلئے موزوں جگہ کا دورہ

کرک(نمائندہ حصوصی) ڈپٹی کمشنر کرک تنویر الرحمن نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور کے ہمراہ شجر کاری کیلئے موزوں علاقے چوکارہ کے مضافات کا دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر کرک نے موقع پر موجود جنگلات اور زراعت کے ذمہ دار حکام کو ہدایات…

ڈی پی او شفیع اللہ اور ڈی سی تنویر الرحمن کا نیو پولیس لائن کرک کا دورہ

کرک(نمائندہ حصوصی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور نے ڈپٹی کمشنر کرک تنویر الرحمن کے ہمراہ نیو پولیس لائن کرک کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر پولیس لائن کے تعمیراتی کام نہ ہونے پر افسران نے ناراضگی کا اظہار کرکے پراجیکٹ انجینئر سے…

ڈی پی او شفیع اللہ خان کا تھانہ شاہ سلیم کے مختلف علاقوں کا دورہ

کرک(نمائندہ حصوصی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور نے تھانہ شاہ سلیم کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا ۔ ڈی پی او کرک نے نئے تعینات ایس ایچ او شاہ سلیم عاطف خان کو جوانمردی، دلیری اور جوش و جذبے کیساتھ فراءض ادا کرنے اور…

اکسفورڈ گروپ آٖ کالجز چوکارہ میں سبیجکیٹو ماڈل ٹیسٹ کا انعقاد

کرک ( سٹاف رپورٹر ) آکسفورڈ گروپ آف کالجز چوکارہ میں فرسٹ ٹرم ایگزام اور انٹرمیڈیٹ کے سبجیکٹیو ماڈل ٹسٹ کا انعقاد ! کرک کی سطح پر چمکتا ہوا تعلیمی ادارہ ، آکسفورڈ گروپ آف کالجز چوکارہ کے مین کمپس میں پانچویں سے دسویں جماعت تک کے طلباء…