Official Website

ٹانک‘ ووٹوں کی گھر گھر تصدیق الیکشن آفیسر کا مختلف علاقوں کا دورہ

319
Banner-970×250

ٹانک (عرفان اللہ محسود سے) ووٹوں کی گھر گھرتصدیق کی مہم کے سلسلے میں الیکشن آفیسر ٹانک شجاعت اللہ نےنسپروائزر محمد رمضان ;836784; کے ہمرا گزشتہ روز سٹی سرکل محلہ پھل شاہ بستی محلہ قطب کالونی کے بلاکس کا اچانک ھنگامی دورہ کیا محمد شکیل;6784; ضلعی صدر تنظیم اساتذہ پاکستانن ٹانک حزب اللّٰہ;234; تیمور خان;234; خلیل الرحمٰن;234; ;838384; کو موقع پر حاضر اور مصروف کار پایا اب تک کی تصدیقناور مختلف گھرانوں پر نمبرز دستخط نشان انگوٹھا اور دیگرناندراج کےنعمل پر اطمینان کا اظہار کیا اور ضروری ھدایات دیں اس مہم میں اساتذہ کو درپیش مشکلات اور مسائل خصوصاََ کم اوقات کار کے بارے میں کوئی مناسب حل تلاش کیا جائے گا تاکہ اساتذہ اس قومی فریضہ کو مزید دلجمعی سے انجام دیں اس موقع پر اھلیان محلہ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے تعینات عملہ اور اساتذہ کرام سے بھرپور تعاون کریں اور انہیں درست معلومات فراھم کریں تاکہ ووٹر لسٹوں میں شفافیت ھو اور اس پر عوام کا اعتماد بحال رھے;59;