Official Website

صارفین کے لئے بجلی فی یونٹ4 روپے 75 مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی5روپے75پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے۔درخواست میں…

وفاقی وزیراسد عمر نے سندھ حکومت کے نئے بلدیاتی نظام کو مسترد کردیا

کراچی: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے سندھ حکومت کے بلدیاتی نظام کوعوام سے دھوکہ قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے اور کہاہے کہ سندھ کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے اس کیخلاف تحریک چلائیں گے۔تحریک انصاف ضلع وسطی کے تحت حیدری میں ورکرز کنونشن سے خطاب…

ریڈ زون کے قریب دھرنے پر بیٹھے ینگ ڈاکٹرز گرفتار

کوئٹہ: پولیس نے ریڈ زون کے قریب دھرنے پر بیٹھے ینگ ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیا۔کوئٹہ میں پولیس نے ریڈ زون کے قریب دھرنے پر بیٹھے ینگ ڈاکٹروں سمیت 19 افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے خلاف سڑک بند کرنے، کریمنل لاء آرڈیننس اور کورونا ایس او پیز کی…

لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیموں کے 6 دہشت گرد گرفتار

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیس آپریشنز کئے، مختلف اضلاع میں 29 آپریشنز کے دوران 30 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی گئی، اور ان کارروائیوں میں 6 دہشت گردوں کو گرفتار…

سندھ اور بلوچستان کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بلوچستان کے گھریلو صارفین کو گیس کی متواتر فراہمی یقینی بنانے کیلیے گیس سے بجلی بنانے والی غیر برآمدی صنعتوں کے کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند کردی ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق…

وزیراعظم کورونا امدادی پیکیج میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے دیے جانے والے کورونا امدادی پیکیج کے استعمال میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل نے 354.3 بلین روپے کے اخراجات کی جانچ پڑتال کرنا تھی تاہم متعلقہ ریکارڈ نہ ملا،کورونا وبا سے نمٹنے کے…

معیشت ڈوب گئی، پاکستان کو کسی دوسرے ملک کی کالونی نہیں بننے دینگے، فضل الرحمٰن

لاڑکانہ: پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پاکستان کو کسی دوسرے ملک کی کالونی نہیں بننے دیں گے، جن کو ہم پر مسلط کیا گیا ان کی کوئی حیثیت نہیں جب کہ انہوں نے معیشت کی کشتی ڈبو دی۔ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی ساتویں برسی پر لاڑکانہ…

ملک میں کورونا کے 303 نئے کیسز رپورٹ، مثبت کیسز کی شرح 0.81 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 05 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 36 ہزار 979 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

’’ نو عمران، اونلی عوام‘‘ پی ٹی آئی ورکر کا جلسے میں عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی ورکر نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا۔تحریک انصاف کے اسلام آباد پی ڈبلیو ڈی انٹر چینج کے افتتاح کے موقع پر ایک پی ٹی آئی ورکر نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا، نو عمران، اونلی…

ہندتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت آر ایس ایس،بی جے پی گٹھ جوڑ ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ ہندتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت درحقیقت آر ایس ایس اور بی جے پی گٹھ جوڑ ہے۔آر ایس ایس چیف کا اشتعال انگیزبیان مسترد کرتے ہیں۔دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا بیان میں کہنا تھا کہ آر ایس ایس چیف موہن بھگوت…