Official Website

چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسور اور تباہی کا باعث بنتی جا رہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چائلڈ پورنوگرافی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسور اور تباہی کا باعث بنتی جا رہی ہے لہذا بچوں کی فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں۔سپریم کورٹ میں…

(ن) لیگ کا واحد مقصد ہے کہ کسی طرح نوازشریف کی سزائیں معاف ہوجائیں، فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کا واحد مقصد ہے کہ کسی طرح نوازشریف کی سزائیں معاف ہوجائیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جعلی ویڈیوز اور آڈیو بنانا (ن) لیگ کا وطیرہ…

مہنگائی میں0.67 فیصد کمی، 18.64فیصد پر آگئی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ کے بعد گزشتہ ہفتے میں مہنگائی کا زور ٹوٹ گیا۔ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.67 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح18.64 فیصد رہی۔آلو، انڈے، لہسن، مٹن بیف، دال مونگ،…

محنت سے حاصل ہونے والے امن کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو چیلنجز ایک جامع قومی ردعمل کا تقاضا کرتے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آٹھویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات کی…

ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، کالا پیسہ زیادہ ہے، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، کالا پیسہ زیادہ ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بہادر آباد، کراچی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی یونین رفاعی پلاٹس پر قبضے کے کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس نے کہا…

شہبازشریف کا ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے چیف الیکشن کمشنر سے ڈسکہ الیکشن چوری کرنے میں ملوث افسران اور عملے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے…

عوامی ایکسپریس کو تباہ کرنے کی کوشش ناکام، ایک دہشت گرد گرفتار

نواب شاہ: ریلوے ٹریک پر عوامی ایکسپریس کو مارٹر گولوں سے تباہ کرنے کی کوشش کرنے والا مبینہ گرفتار دہشت گرد کرلیا گیا۔ نواب شاہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی امیر سعود مگسی کا کہنا تھا کہ پولیس نے عوامی ایکسپریس کو تباہ کرنے کی…

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، ترجمان پیٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد: ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں۔پیٹرولیم ڈویژن حکام سے تمام بڑی آئل کمپنیز (او ایم سی)، پی ایس او، ٹوٹل پارکو اور شیل کے نمائندوں نے ملاقات کی، جس میں او سی اے سی اور ڈیلرز…

سیزفائر اعلان کے بعد حکومت نے تحریک طالبان پاکستان کے 100 سے زائد قیدی رہا کردیے

پشاور: حکومت نے تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے سیز فائر کے اعلان کے بعد 100 سے زائد قیدیوں کو رہا کر دیا جن میں اکثریت کا تعلق انٹرمنٹ سینٹرز سے ہے۔ ذمے دار اعلیٰ سیکیورٹی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ حکومت نے تحریک طالبان کے 100سے…

ابرار لاہوتی نے لنڈا غرے پہاڑ غورزئی پایاں کا مقدمہ ا ے ڈ ی معدنیات کے سامنے پیش کر دیا

کوہاٹ (بیورو رپورٹ) نوجوان صحافی و سوشل ورکر ابرارلاہوتی نے لنڈا غرے پہاڑ غورزئی پایان کوہاٹ کا مقدمہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر معدنیات کے سامنے پیش کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ویلج کونسل غورزئی پایان سے جنرل کونسلر کے امیدوار اور نوجوان صحافی…