اکسفورڈ گروپ آٖ کالجز چوکارہ میں سبیجکیٹو ماڈل ٹیسٹ کا انعقاد
کرک ( سٹاف رپورٹر ) آکسفورڈ گروپ آف کالجز چوکارہ میں فرسٹ ٹرم ایگزام اور انٹرمیڈیٹ کے سبجیکٹیو ماڈل ٹسٹ کا انعقاد ! کرک کی سطح پر چمکتا ہوا تعلیمی ادارہ ، آکسفورڈ گروپ آف کالجز چوکارہ کے مین کمپس میں پانچویں سے دسویں جماعت تک کے طلباء کا پہلے سماہی امتحان کا آغاز اور گیارھویں و بارھویں کے سطح پر پھلا سبجیکٹیو ماڈل ٹسٹ کا انعقاد نہایت ھی اہتمام سے شروع ھوا ، ادارہ ہذا میں انتہائی نظم و نسق کے ساتھ طلباء کمرہ جماعت سے نکل کر صحن میں لگے کرسیوں پر ترتیب وار بیٹھائے گئے ، پھلے ادارہ ہذا کے ایم ، ڈی محمد ھارون خٹک نے واضح ھدایات جاری کردی کہ ھم نے جو پرچے لائے ھیں وہ ھمارے منشاء کے مطابق نھیں بنائے ھیں بلکہ یہ گورنمنٹ کے پروفیسران نے بنوائے ھیں ، اب ھم صرف اپنے ھونھار طلباء کے استبداد دیکھتے ھیں کہ وہ آگے کیا کرسکتے ھیں ;238; ان جملہ ھدایات جاری کرنےکے بعد طلباء کو پھلے قوائسچن پیپر( سوالیہ پرچے) اور بعد میں انصر شیٹ( جوابی صفحے) تقسیم کئے ، انکے علاوہ اساتذہ کو سخت ہدایات بھی جاری کردئے کہ کوئی بھی طالب علم کسی قسم کے مدد لینے یا دینے پر پکڑا گیا تو انکا پرچہ منسوخ کردیا جائے گا !