Official Website

پی ٹی آئی تحصیل میئر اُمیدوار سجاد احمد خان نے پارٹی ٹکٹ جمع کر دیا

کرک( نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی تحصیل میئر تخت نصرتی کے نامزد اُمیدوار سجاد احمد خان ترجمان محیط خٹک کے ہمراہ ریٹرننگ ا ٓفیسر کے پاس پارٹی ٹکٹ جمع کر رہے ہے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف تخت نصرتی کے نامزد امیدوار سجاد احمد خان نے گزشتہ روز…

پارٹی قائدین کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے تحصیل میئر ٹکٹ جاری کیا‘ عظمت خٹک

کرک( سٹی رپورٹر) پی ٹی آئی ضلعی صدر اور تحصیل امیئر اُمیدوار عظمت خٹک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حصول ٹکٹ کیلئے کوشش، لابنگ کرنا ہر ورکر کا جمہوری حق ہے، پارٹی قائدین نے مجھ پر اعتماد کرکے الیکشن لڑنے کیلئے ٹکٹ دیا ۔ کبھی…

صابر آباد ‘ گریڈ اسٹیشن میں دوسرا 1200 ایمپیئر ٹرانسفارمر پہنچ گیا

کرک( نامہ نگار) صابر آباد کے گریڈ اسٹیشن میں دوسرا ٹرانسفارمر پہنچ گیا، 1200 ایمپیئر لوڈ برداشت کریں گا ۔ علاقے میں ٹرپینگ کا مسئلہ حل ہو گا، گزشتہ روز صابر آباد کے گریڈ اسٹیشن میں بجلی کا دوسرا بڑا ٹرانسفارمر پہنچ گیا ۔ عوامی احتجاج اور…

سرائیکی اتحاد کی علیحدہ اپنی سیاسی پہچان ہے‘سلیم خان گنڈا پور

ٹانک (عرفان اللہ محسود سے) ٹانک پی پی پی کے ضلعی صدر و امیدوار تحصیل میئر سردار ہدایت اللہ گنڈہ پور کی رہائش گاہ پر سرائیکی اتحاد کے بانی اراکین سلیم خان گنڈہ پور؛ سابق ضلعی نائب ناظم آفتاب بلوچ؛ عباس بلوچ؛ کا کہنا تھا کہ سرائیکی اتحاد کے…

پارٹی کے اندر شاہد خٹک کی اجارہ داری قائم تینوں تحصیلوں کے ٹکٹ اپنے مرضی سے اپنوں کے حوالے

تنظیم اور پارلیمانی کمیٹی کے ممبران کے ذریعے دکانیں چمکانے والے اکثریت کی چھٹی تحصیل کرک سے حاجت غنی اور عاصم خٹک، تخت نصرتی سے نوید پرنس اور کامران قاسم کی آزاد الیکشن لڑنے کے امکانات