Official Website

ڈی پی او کرک کا وکلاءبرادری کیساتھ ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

کرک(نمائندہ حصوصی) ڈی پی او کرک کا وکلاءبرادری کیساتھ کرک بار روم میں ملاقات۔ عوام عدالت سے انصاف کی فراہمی کے سارے توقعات وکلاءسے رکھتے ہیں۔ ڈی پی او کرک شفیع اللہ گنڈا پور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور نے ہفتے کے روز…

ماضی کی حکومتوں نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کرکے خزانہ خالی کیا ہے،کامران خان بنگش

پشاور(این این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران خان بنگش نے کہا ہے گزشتہ حکومتوں سے ورثے میں ملے سنگین نوعیت کے مسائل پر قابو پاناایک نئی حکومت کے لئے انتہائی مشکل ہوتا ہے کیونکہ ماضی کی حکومتوں…

ہنگو‘ سب جیل میں عید میلا النبی ؐ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ہنگو(بیورورپورٹ)سب جیل قبائلی ضلع اورکزئی میں عید الامیلاد النبی ؐ کے حوالے سے تقریب کے انعقاد علمائے کرام اور نعت خوانوں نے عید الامیلاالنبیؐ پر تفصیل سے روشنی ڈالی تفصیلات کے مطابق ڈی سی ضلع اورکزئی محمد خالد کے ہدایات پر سب جیل ضلع…

پیپلز پارٹی کے جیالوں کا ضلعی صدر حاجی سر دار کی قیادت میں مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج

کرک(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کرک کے جیالوں کا مہنگائی کیخلاف ضلعی صدر حاجی سر دار کی قیادت میں صدام چوک پر شدید احتجاج‘ احتجاج میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام تنظیموں کے صدور، تحصیل و یوسیز کابینہ کے ممبران سمیت سینکڑوں…

کرک ٹائمز کی دسویں سالگرہ پر چیف ایڈیٹر عمر فاروق سمیت تمام ٹیم کو مبارکباد‘ شفیع اللہ خان

کرک(نمائندہ خصوصی) روزنامہ کرک ٹائمز کی دسویں سا لگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی شفیع اللہ خان گنڈا پور نے کہا کہ سب سے پہلے روزنامہ کرک ٹائمز اخبار کے چیف ایڈیٹر عمر فاروق خٹک، ایڈیٹر محمد نواز خٹک، گر وپ ایڈیٹر…

کرک،‘ انڈس ہائیوے پر قائم ہوٹلیں عوام کے جیبوں پر ہاتھ صاف کرنے لگے

تخت نصرتی(نامہ نگار) کرک انڈس ھائیوے پر قائم ھوٹلیں، عوام کے جیبوں پر ھاتھ صاف کرنے لگیں، انتظامیہ سے اصلاح واحوال کا مطالبہ! ضلع کرک میں انڈس ھائیوے پر قائم ھوٹلیں اب قانون سے بالاتر ھوتے چلے گئے ھیں، کیونکہ انکے مالکان مختلف سیاسی…

بنوں (نمائندہ خصوصی) بنوں میں تین لاکھ 28ہزار سے زیاد افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین  لگا دی گئی ہے تفصیلات بتاتے ہوئے ویکسینشن پروگرام کے انچارج ڈاکٹر اشرف یونس نے بتایا کہ بنوں میں کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگانے کا عمل تواتر اور…

بنوں،‘ عید میلاد کمیٹی بنوں کا عید میلالنبیؐ میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنیکا مطالبہ

بنوں بنوں (نمائندہ خصوصی) عید میلاد کمیٹی بنوں نے محرم الحرام کی طرح عید میلاد النبی کے ایام میں سٹی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عید میلاد النبی مسلمانوں کا تہوار ہے اور واپڈا حکام بھی مسلمان ملک کے مسلمان باشندے میں ان…

کرک‘ انڈس ہائیوے امبیری کلہ چوک کے قریب ٹریفک حادثہ

کرک(نمائندہ خصوصی) کرک مین انڈس ہائی وے پر امبیری کلہ چوک کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے مابین روڈ ایکسیڈنٹ، ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے ایمبولینس کو میڈیکل ٹیم کے ساتھ موقع پر روانہ کر دیا گیا حادثے میں ایک…

دسویں سالگرہ پر کرک ٹائمز کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘ بابٹ خانجی

کرک(نمائندہ خصوصی) کرک ٹائمز کے دسویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بابٹ خانجی نے کہا کہ کرک ٹائمز کی پوری ٹیم خصوصاً چیف ایڈیٹر عمر فاروق ایڈیٹر محمد نواز، گروپ ایڈیٹر شاد نواز، ڈپٹی ایڈیٹر خان منور خان کو دسویں سالگرہ کے…