Official Website

عوامی نیشنل پارٹی یوسی میانکی کی تنظیم نو مکمل کر لی گئی

کرک( نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل میانکی کی تنظیم نو مکمل کر لی گئی، عوامی نیشنل پارٹی سیاست میں روا داری کا فروغ چاہتی ہے، ا متیاز خٹک، تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل میانکی بانڈہ کا اجلاس چیئر مین تحصیل…

ڈی سی کوہاٹ محمد روشن محسود کی زیر صدارت گمبٹ میں ریونیو دربار

پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد روشن محسود کی زیر صدارت تحصیل گمبٹ میں ریوینیو دربارکا انعقاد کیا گیاجس میں اسسٹنٹ کمشنر ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیلدار، محکمہ مال کا عملہ بھی موجود تھا جبکہ کثیر تعداد میں لوگوں اور میڈیا کے…

کمشنر بنوں کے زیر صدارت محکمہ مال کی ماہانہ کارکردگی اجلاس کا انعقاد

پشاور(این این آئی) کمشنر بنوں ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے کہا ہے کہ محکمہ مال ضلع لکی مروت، ضلع بنوں اور شمالی وزیرستان میں لینڈ کمپیوٹرائزیشن کی تکمیل سے عوام کے دیرینہ مطالبات پورے ہوجائیں گے۔جس سے عوام کو زمینوں کے فرد، انتقالات اور نقشہ…

ہری پور میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، دلہے سمیت 5 افراد جاں بحق

ہری پور: غازی کے علاقے خالو میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں دولہے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مطابق ہری پور کے علاقے غازی کے قریب خالو میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں دلہے سمیت 5 افراد موقع پر ہی…

پولیس حکام کے مطابق کوہاٹ کے علاقے استرزئی پایاں میں گھریلو چپقلش پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعہ رات کے وقت پیش آیاپولیس تھانہ استرزئی کے مطابق قتل ہونے والے شخص کی بہن نے پولیس کو بتایا کہ قاتل مقتول کا بھانجا ہے، جس نے معمول…

کراچی میں دہشتگردی کے کیس میں محسن داوڑ، منظور پشتین اشتہاری قرار

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر و دیگر کیخلاف اشتعال انگیز تقریر سے متعلق مقدمے میں محسن داوڑ سمیت 4 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو رکن…

ٹی ایم او فرحت اللہ کا تجاوزات کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

کرک(نمائندہ خصوصی) تحصیل میونسپل آفیسر تخت نصرتی فرحت اللہ نے نا جائز تجاوزات کے خلاف ڈنڈڈا اُٹھا لیا، تحصیل تخت نصرتی ٹی ایم اے کے حدود میں جن جن سرکاری سڑکوں پر دکانداروں، سبزی فروشوں اور ریڑی بانوں نے سڑک کنارے فٹ پاتھ پر نا جائز…