Official Website

ریاست مدینہ میں جو جرنیل اچھی کارکردگی دکھاتا وہ اوپر آتا تھا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ میں جو جرنیل اچھی کارکردگی دکھاتا وہ اوپر آتا تھا، میں آخری سانس تک ملک میں انصاف اور قانون کی بالادستی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔ اسلام آباد میں قومی رحمت للعالمين ﷺ کانفرنس سے خطاب…

سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں ہے۔سپریم کورٹ میں پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نواب شاہ کے وائس چانسلر کی تقرری سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار ڈاکٹر شمس الدین…

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج پر تمام شعبوں میں تدریسی عمل معطل ہوگیا۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طلبا نے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کردیا، جس کی وجہ سے یونیورسٹی کے…

امریکا کو بھی پتہ ہے (ن) اور (ش) الگ الگ ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ امریکا کی ناظم الامور کو بھی پتہ ہے کہ (ن) اور (ش) الگ الگ ہیں اس لیے ان سے الگ الگ ملاقات کی۔راولپنڈی میں گرلز کالج مری روڈ کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا…

سپریم کورٹ کا بلدیاتی حکومتوں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے لوکل گورنمنٹس کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے حکم ناموں کی مصدقہ نقول طلب کر لیں اور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت اور سرکاری…

راولپنڈی میں 13سالہ لڑکی کو ونی کرنے کی کوشش ناکام، 3 بھائی گرفتار

راولپنڈی: تھانہ رتہ امرال کےعلاقے مظہر آباد میں پولیس نے بروقت کارروائی کرکے 13سالہ لڑکی کو ونی کرنے کی کوشش ناکام بناکر لڑکی کوبازیاب کرکے دو خواتین سمیت سات ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ 13 سالہ بچی کی والدہ نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کے…

فائر بریگیڈ گاڑی نہ پہنچ سکی‘آگ لگنے کے باعث صاحب بوٹ ہاﺅس مکمل خاکستر

تخت نصرتی( نامہ نگار) صاحب بوٹ ھا¶س مکمل خاکستر، ٹی، ایم، اے کی فائر بریگیڈ گاڑی نہ پہنچ سکے! پچھلی شب تقریباً سات بجے کے قریب بجلی کی شارٹ سرکٹ کیوجہ سے تخت نصرتی کے مرکزی بازار میں واقع صاحب بوٹ ھا¶س میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، دیکھتے ھی…

وزیر ستان جہانزیب مہمند کا دورہ پولیس اسٹیشن سروکئیDPO

جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر جنوبی وزیرستان خانزیب مہمند نے گذشتہ روز پولیس سٹیشن سرواکئی کا دورہ کیا اس موقع پر پولیس سٹیشن کاریکارڈ چیک کرنے سمیت پولیس اہلکاروں کو بتایا کہ عوامی مسائل کو حل کے لئے تمام دستیاب…

جنوبی وزیرستان ‘ تین دنوں سے جاری دھرنا کامیاب مذاکرات بعد ختم

پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی وزیرستان کے علاوہ سیاسی جماعتوں اور وانا سٹوڈنٹس سوسائٹی نے اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان کو دو ہفتے کی مہلت دی جنوبی وزیرستان وانا (عرفان اللہ محسود سے) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی وزیرستان کے تین دنوں سے جاری دھرنا…