Official Website

کرک‘ انڈس ہائیوے امبیری کلہ چوک کے قریب ٹریفک حادثہ

406
Banner-970×250

کرک(نمائندہ خصوصی) کرک مین انڈس ہائی وے پر امبیری کلہ چوک کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے مابین روڈ ایکسیڈنٹ، ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے ایمبولینس کو میڈیکل ٹیم کے ساتھ موقع پر روانہ کر دیا گیا حادثے میں ایک نوجوان زخمی ہوگئے، ریسکیو کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے موقع پر پہنچ کر زخمی کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت نصرتی منتقل کردیا،