Official Website

ہنگو‘ سب جیل میں عید میلا النبی ؐ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

286

ہنگو(بیورورپورٹ)سب جیل قبائلی ضلع اورکزئی میں عید الامیلاد النبی ؐ کے حوالے سے تقریب کے انعقاد علمائے کرام اور نعت خوانوں نے عید الامیلاالنبیؐ پر تفصیل سے روشنی ڈالی تفصیلات کے مطابق ڈی سی ضلع اورکزئی محمد خالد کے ہدایات پر سب جیل ضلع اورکزئی میں عید الامیلاد النبیؐ کے حوالے سے مولانا محمد اشرف کے صدارت میں ایک تقریب منعقدہ ہوئی تقریب میں ڈسٹرکٹ خطیب مولانا زین اللہ کرک سے ائے ہوئے نعت خوان قاری فاروق حافظ قران محمد عاصم علمائے کرام قیدیوں نے شرکت کی سرنٹنڈنٹ جیل سید ضوان شاہ کی نگرانی میں تقریب کا انعقاد کیاگیا تقریب کے دوران علمائے کرام اور نعت خوانوں نے عید میلاد النبی کے حوالے سے تفصیل سے روشنی ڈالی۔