Official Website

دسویں سالگرہ پر کرک ٹائمز کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘ بابٹ خانجی

357

کرک(نمائندہ خصوصی) کرک ٹائمز کے دسویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بابٹ خانجی نے کہا کہ کرک ٹائمز کی پوری ٹیم خصوصاً چیف ایڈیٹر عمر فاروق ایڈیٹر محمد نواز، گروپ ایڈیٹر شاد نواز، ڈپٹی ایڈیٹر خان منور خان کو دسویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اُمید رکھتا ہوں کہ کرک ٹائمز اخبار دن دگنی رات چوگنی ترقی کریگا، انہوں نے مزید کہاکہ کرک ٹائمز کی ثبت صحافت اور عوام کی بہترین ترجمانی پر میں کرک کے عوام کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور توقع رکھتا ہوں کہ کرک ٹائمزکو اللہ تعالی مزید کامیابی عطا فرمائیں