Official Website

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی سرکاری رائفل سے خودکشی

سری نگر: قابض بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے آرمی بیس میں خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجی اڈے میں گولی چلنے کی آواز سنائی گئی جس سے آرمی بیس میں بھگدڑ مچ…

راولپنڈی: تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں لاپتہ سرکاری اہلکار زاہد اصغر کی نعش بازیاب کرلی گئی۔ راولپنڈی:…

راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں لاپتہ سرکاری اہلکار زاہد اصغر کی نعش برآمد ہوگئی ہے، زاہد اصغر کا تعلق ابیٹ آباد سے تھا، اور ان کے بھائی نے دو دن قبل ہی تھانہ کہوٹہ میں اغواء کا مقدمہ کرایا تھا۔پولیس حکام نے بتایا کہ دو ملزمان کو…

وفاقی وزیر داخلہ کا پاک بحریہ ڈاک یارڈ کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پاک بحریہ ڈاک یارڈ کا دورہ کیا جہاں کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل نوید اشرف نے وزیر داخلہ کا استقبال کیا، اس موقع پر شیخ رشید کو پاک بحریہ کی آپریشنل طاقت اور نیول آپریشن کے مختلف پہلوؤں سے متعلق آگاہ کیا…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز

کراچی: پاکستان بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے مابین دوطرفہ بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز ہوگیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے مابین دوطرفہ بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز ہوگیا ہے، بحری مشق نسیم…

سابقہ شوہرکی بیوی سے زیادتی کے بعد تیزاب گردی

بورے والا کے علاقے مجاہد کالونی میں سابقہ شوہر نے خاتون سے زیادتی کے بعد تیزاب پھینکا اور فرار ہوگیا، خاتون کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔خاتون نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس کا سابق شوہر چند روز قتل دیوار…

پشاور: سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں ۔سوات سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے سے لوگ خوفزدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر نکل…

کراچی میں بینک وین لوٹنے والے تین ملزم پشاور سے گرفتار کر لئے گئے

پشاور (کرک ٹائمز نیوز ) کراچی میں بینک وین لوٹنے والے تین ملزموں کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا، ملزمان نے کیش وین سے 20 کروڑ پچاس لاکھ روپے لوٹے تھے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ تینوں ملزمان کوتہکال کے علاقے سے گرفتار کیا گیا جبکہ تینوں کا…

اسلام آباد (کرک ٹائمز نیوز ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی تیزی سے بڑھ رہا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 67 کیسز رپورٹ ہو گئے ہیں ۔زشتہ 24گھنٹوں میں اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی مچھر کے کاٹنے کے 43 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے…

افغان صوبہ ننگرہار میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک

ننگرہار: افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے شہر جلال آباد میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے، مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد میں…

شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان منشیات کیس میں زیرحراست

بھارتی میڈیا کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو(این سی بی) نے 2 اکتوبر کی رات ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر منعقد ہونی والی پارٹی پر اچانک چھاپہ مارا اور چھاپے کے دوران دس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹس میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ایک بڑے…