Official Website

خٹک اتحاد اور قومی اتحاد کے صدور کی ٹی ایم او فرحت اللہ سے ملاقات

307
Banner-970×250

کرک( نمائندہ خصوصی) خٹک اتحاد کرک کے صدر ملک فرید اعظم ایڈوکیٹ اور قومی اتحاد تحصیل تخت نصرتی کے صدر خوشحال محمد فرحت کا تحصیل میونسپل آفیسر تخت نصرتی فرحت اللہ خٹک کے ساتھ ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات، عوامی مسائل اور مین بازار تخت نصرتی کے سٹریٹ لائٹس کے بارے میں بات چیت، فی الفور مرمتیی کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خٹک اتحاد کرک کے صدر ملک فرید اعظم ایڈوکیٹ نے قومی اتحاد تحصیل تخت نصرتی کے صدر خوشحال محمد فرحت کے ہمراہ تحصیل میونسپل آفیسر تخت نصرتی فرحت اللہ خٹک سے اُس کے آفس میں خصوصی ملاقات کی، اس موقع پر مشران نے عوامی مسائل تخت نصرتی بازار کی سٹریٹ لائٹس کی مرمتی کا مطالبہ کر دیا جس پر ٹی ایم او فرحت اللہ نے بر وقت ایکشن لیتے ہوئے جلد از جلد مرمتی کا عندیہ دیدیا، تاکہ تخت نصرتی بازار کی رونقیں بحال ہو سکیں۔