Official Website

کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت پنجاب میں ایک بار پھر مذاکرات شروع

کالعدم تنظیم تحریک لبیک اور حکومت پنجاب ایک بار پھر مذاکزات کی میز پر آ گئے ہیں۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کا مؤقف ہے کہ اگر کالعدم تحریک لبیک دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردے تو ان کے جائز مطالبات منظور کر لیے جائیں گے۔ تاہم…

‘ ڈی پی او شفیع اللہ اور ڈی سی تنویر الرحمن کی معروف عالم دین مولانا عبدالغفور سے ملاقات

کرک(نمائندہ حصوصی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کرک تنویر الرحمن نے معروف عالم دین اور درویش صفت انسان مولانا عبد الغفور کیساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں افسران نے مولانا عبدالغفور کے معاشرے میں…

کرک‘ کندہ باجی خیل محبت خان اور ایران خاندانوں کے مابین صلح تقریب کا انعقاد

کرک(سٹاف رپورٹر) تحصیل کرک کے علاقہ کندہ بجی خیل میں دو خاندانوں کے مابین صلح ہو کر راضی نامہ طے پایا گیا۔ صلح میں مولانا میر زاقیم، سابقہ ڈسٹرکٹ ناظم شریف کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور سمیت علاقائی مشران اور…

جنوبی وزیر ستان‘ محکمہ ایری گیشن کی گاڑیاں کباڑ میں تبدیل

جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) محکمہ ایری گیشن جنوبی وزیرستان کی گاڑیاں کباڑ میں تبدیل جبکہ محکمہ اپنے انجینئیرز ایس ڈی اوز کے لیے نئی گاڑیاں خرید رہا ہے جس سے قومی خزانے کو کڑووں روپے کا نقصان کرنا پڑے گا ذرائع کے مطابق محکمہ کے…

ٹانک‘ ڈسٹرکٹ کلکٹر دربار تحصیل آفس ٹانک میں منعقد

ٹانک (عرفان اللہ محسود سے) ڈسٹرکٹ کلکٹر دربار تحصیل آفس ٹانک میں منعقد ہوا جسمیں ڈپٹی کمشنر کبیر آفریدی کا ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالمطین، اسسٹنٹ کمشنر محمد عدنان خٹک، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینو محمد یوسف جتوئی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر…

بلدیابی انتخاب کی آمد اور عوام کی ذمہ داریاں

کرک کے عوام کیلئے ایک مرتبہ پھر بلدیاتی انتخابات کے اعلان کیساتھ ہی غمخواروں کی ایک فوج ظفر موج کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، آپ لوگ چاہےے لاکھ مرتبہ کہہ دو مگر یہ لوگ پھر بھی لوگوں کے حقوق کے نام پر اپنی سیاسی دکان چمکاتے رہیں گے، کہ ایسا ایک…

اے سی حامد اقبال اور عبدالقیوم کا نا جائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن

کرک(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کرک تنویرالرحمن کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر کرک حامد اقبال نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر I کرک عبدالقیوم کے ہمراہ تحصیل کرک میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاو¿ن، انہوں نے آج مختلف پٹرول…

ڈی پی او کرک کا ڈی آر سی کرک کا دورہ، ممبران کیساتھ ملاقاتیں

کرک(نمائندہ حصوصی) ڈی پی او کرک نے ڈی آر سی کا دورہ کرکے جیوری ممبران کیساتھ ملاقات کی۔ ڈی آر سی ممبران فریقین کی باہمی رضا مندی اور میرٹ وانصاف پر مبنی فیصلہ دیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈی پی او کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور کا ڈی آرسی آمد پر…

کرک‘ منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاﺅن ، منشیات فروش گرفتار

کرک(نمائندہ حصوصی) منشیات فروشوں کیخلاف جاری کریک ڈاو¿ن کے دوران ڈی ایس پی تحت نصرتی عابد آفریدی کے زیر قیادت تھانہ شاہ سلیم کے ایس ایچ او اور پولیس نے ایک کاروائی کے دوران منشیات فروش وقاص ولد اسماعیل سکنہ زرین کلہ کو 1200 گرام چرس موٹر…

ٹانک‘ٹی ایم اے کے تعاون سے غربی چکر میں فوگ سپرے کا چھڑکاو

ٹانک( وسیم محسود سے )ٹی ایم اے کے تعاون سے غربی چکر میں فوگ سپرے کا چھڑکاو¿، چیئرمین ہدایت برکی کا ٹی ایم او کو خراج تحسین،تفصیلات کے مطابق ٹی ایم او ٹانک نے غربی چکر کے مختلف علاقوں میں فوگ سپرے کیا یہ فوگ سپرے چیئرمین یوتھ کمیٹی ہدایت کی…