Official Website

تخت نصرتی نو منتخب کابینہ کی تواسط سے سیکورٹی کارڈ نے ڈیوٹی کا آغاز کر دیا

374
Banner-970×250

کرک( نمائندہ خصوصی) مین بازار تخت نصرتی میں تاجر کابینہ کی وساطت سے سیکورٹی گارڈ نے بازار میں ڈیوٹی کا آغاز کر دیا، تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران تخت نصرتی بازار کی نو منتخب عبوری کابینہ کی وساطت سے تخت نصرتی بازار میں با قاعدگی سے سیکورٹی گارڈ نے ڈیوتی سر انجام دینا شروع کر دیا، تاہم یونین کے صدر مفتی شاہد نواز، جنرل سیکرٹری کامران ، فنانس سیکرٹری آفسر علی کی موجودگی میں سیکورٹی گارڈ نے بازار میں گشت شروع کر دیا، تاکہ تخت نصرتی بازارکے تاجروں کے دکانیں محفوظ رہے سیکورٹی کارڈ روزانہ شام 7 بجے سے صبح 7 بجے ڈیوٹی سر انجام دینگے