Official Website

جنوبی وزیر ستان‘ حکومت پانی فراہمی منصوبوں پر خطیررقم خرچ کر رہی ہے‘ ذیشان گنڈا پور

جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) صوبائی حکومت قبائلی اضلاع بشمول جنوبی وزیرستان میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر خطیر سرمایہ خرچ کر رہی ہے جنوبی وزیرستان میں پینے کے پانی کے بیشتر منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں جس سے…

تخت نصرتی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیدنگ کے خلاف عوام کا پیمانہ صبر لبریز

کرک(نمائندہ خصوصی) تخت نصرتی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیدنگ کے خلاف عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہو گیا، ضلعی انتظامیہ، واپڈا حکام کا قبلہ ٹھیک کر لیں، بصورت دیگر واپڈا ہاؤس کرک کا گھیراؤکرینگے، گرینڈ جرگہ کے مشران کا دو ٹو ک فیصلہ، تفصیلات…

صحافی فدا خٹک کے کزن شاہ زیب خٹک کی منگنی تقریب

کرک(نامہ نگار) سینئر صحافی فدا خٹک کے چچا زاد بھائی شاہ زیب خٹک کی منگنی کی شاندار تقریب، دوستوں، رشتہ داروں کی شرکت، ہفتے کے روز پلوسہ سر کے محلہ شریف آباد مین روزنامہ کرک ٹائمز کے ڈسٹرکٹ رپورٹر فدا خٹک کے چچا زاد بھائی شاہ زیب خٹک کی…

ٹیری مندر میں مذہبی رسومات ادائیگی کیلئے 173 غیر ملکی ہندؤں کی آمد‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات

کرک(نمائندہ حصوصی) ضلع کرک کے علاقہ ٹیری میں موجود ہندو برادری کے مقدس مقام شری پرم ہنس مہاراج کے سمادھی پر اپنے مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے سینکڑوں ہندو یاتری آئیں تھے۔ مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے آنے والے 215 یاتریوں میں 173 غیر…

کوہاٹ‘ منی بجٹ کے پیش ہونے کے بعد اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں زبر دست اضافہ

کوہاٹ (سٹاف رپورٹر) منی بجٹ آنے کے بعد کوہاٹ میں مختلف اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں زبردث اضافہ ہوگیا ہے جبکہ سبزیاں اور پھل بھی مہنگے ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے منی بجٹ پیش کئے جانے کے بعد کوہاٹ کے بازاروں میں اشیائے…

ٹانک‘نئی تعمیر شدہ گلیاں گیس پائپ لائن بچھانے کیلئے کھنڈرات بنا دی گئی

ٹانک (عرفان اللہ محسود سے) محلہ شیخانوالہ میں گیس پائپ لائن کی کیلئے نئی تعمیر شدہ گلیوں کو کھنڈرات کا منظر بنا کر چھوڑ دیا، دوران کھدائی ٹھیکدار کا کہنا تھا کہ اسکو دوبارہ تعمیر کیا جائیگا لیکن آج 3 ماہ گزر گئے ٹھیکیدار بھی غائب اور ٹی…

ٹانک‘ ہدایت اللہ برکی کے زیر نگرانی یوتھ کمیٹی کی اہم میٹنگ کا انعقاد

ٹانک(وسیم محسود سے)مرکزی دفتر یوتھ کمیٹی میں یوتھ چیئرمین ہدایت اللہ برکی کی زیر نگرانی یوتھ کمیٹی کی اہم میٹنگ، تفصیلات کے مطابق چیئرمین یوتھ کمیٹی ہدایت برکی کی زیر نگرانی مرکزی دفتر یوتھ کمیٹی میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں…

دوابہ‘ مبینہ پولیس مقابلے میں شہری کے قتل کیخلاف ورثاء کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

ٹل(بیورورپورٹ)ٹل دوابہ کے علاقہ کربوغہ شریف میں رات کے وقت پولیس چھاپے کے دوران مبینہ شہری قتل کے خلاف دوابہ بازار میں مقتول کے ورثاء کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پولیس کے خلاف ایف ائی ار درج کرنے اور سخت کاروائی کا مطالبہ پولیس نے…

نسان وزیر نے امریکی تعلیمی صدارتی ایوارڈ میں اپنا نام درج کر لیا

جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) جنوبی وزیرستان انگور اڈا وانہ سے تعلق رکھنے والے نسان وزیر جنہوں نے امریکا میں تعلیم کے میدان میں (outstanding Acadamic exellence) اچھی کارکردگی کی بنا پر پہلی جماعت سے لیکر آٹھویں جماعت تک مسلسل…

وانا پریس کلب 2022 کے سالانہ انتخابات مکمل‘ ظفر خان وزیر صدر منتخب

جنوبی وزیرستان وانا (عرفان اللہ محسود سے) ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا 2022 کے سالانہ انتخابات مکمل، ظفر خان وزیر صدر اور ذارداد خان وزیر جنرل سیکرٹری مُنتخب ہوگئے۔ جبکہ نورعلی وزیر نائب صدر، مجیب الرحمن وزیر فنانس سیکرٹری، معراج خالد وزیر جائنٹ…