Official Website

پنڈ دادن میں ماں نے 3 بیٹیوں کے گلے کاٹ کر خود کو آگ لگادی

جہلم: پنڈ دادن کے نواحی گاؤں ہرن پور میں ماں نے 3 معصوم بچیوں کے تیز دھار آلے سے گلے کاٹ کر خود کو آگ لگادی۔جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں نواحی گاؤں ہرن پور میں ماں نے اپنی 3 معصوم بچیوں کے تیز دھار آلے…

مہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران حکومت کا خاتمہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیان میں کہا کہ عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو…

جماعت اسلامی کا نئے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا

کراچی: جماعت اسلامی کے تحت پیپلزپارٹی کے غاصبانہ بلدیاتی کالے قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں دھرنا دیا گیا جس میں شہر بھر سے عوام اور کارکنان نے قافلوں کی شکل میں شرکت کی۔مسجد…

اسلام آباد میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد میں اومی کرون کی تصدیق

اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد میں شادی کی تقریب میں شریک ایک ہی خاندان کے 15 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ شہر میں اومی کرون سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 66 تک پہنچ گئی۔سلام آباد میں اومی کرون وائرس تیزی سے…

خودکشی کی سزا ختم کرنے اور ذہنی بیماری قرار دینے کا بل پیش

اسلام آباد: ایوان بالا سینیٹ میں خودکشی کی کوشش کرنے والے شخص کی سزا ختم کرنے اور خودکشی کو ذہنی بیماری قرار دینے کا بل پیش کردیا گیاچیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں پیپلزپارٹی کے سینیٹر شہادت اعوان نے مجموعہ ضابطہ…

قومی سلامتی کمیٹی نے پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق مشیر قومی سلامتی معید…

افغان صورتحال کے بعد فورسز پر حملوں میں اضافہ ہوا، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور: آئی جی خیبرپختون خواہ کا کہنا ہے کہ افغان صورتحال کے بعد صوبے میں فورسزپرحملوں میں اضافہ ہوا ہے۔خیبرپختون خواہ کے آئی جی معظم جاہ انصاری نے بیان میں کہا کہ دہشتگردی روکنے والوں کوسب سے زیادہ نشانہ بنایا گیا۔ افغان صورتحال کے بعد…

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول،سپریم کورٹ نے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا

کراچی: سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم واپس لیتے ہوئے ان کی معافی قبول کرلی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹر باغیچہ اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں اشتعال میں آنے پر عدالت مرتضیٰ…

کروڑوں روپے کے بوگس انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی شروع

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب نے بوگس ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کروڑوں روپے کے بوگس انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے والے ایف بی آر کے ذمہ دار افسران کے خلاف کاروائی کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے فیڈرل…

وزیراعظم نے تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کیا…