Official Website

صحافی فدا خٹک کے کزن شاہ زیب خٹک کی منگنی تقریب

319
Banner-970×250

کرک(نامہ نگار) سینئر صحافی فدا خٹک کے چچا زاد بھائی شاہ زیب خٹک کی منگنی کی شاندار تقریب، دوستوں، رشتہ داروں کی شرکت، ہفتے کے روز پلوسہ سر کے محلہ شریف آباد مین روزنامہ کرک ٹائمز کے ڈسٹرکٹ رپورٹر فدا خٹک کے چچا زاد بھائی شاہ زیب خٹک کی منگنی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، مستری محمد آزا کے فرزند اور مشہور کرکٹر نصر اللہ حسرت کے بھائی شاہ زیب خٹک کی منگنی انکے ماموں محمد خیال کی صاحبزادی کے ساتھ سر انجام پائی، واضح رہے شاہ زیب خٹک آفتاب ٹیلرز کے بھی چچا زاد بھائی ہیں، منگنی تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر رحمن محمود خٹک، ڈاکٹر جہانگیر، ڈاکٹر ناصر محمود، انکے ماموں چیف وارنٹ آفیسر ریٹائرڈ محمد ریان، چیف میڈیکل ٹیکنیشن قمر زمان، انکے چچا اکبر زمان عرف صاحب سمیت دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، کیڈیٹ کالج کوہاٹ کے خطلب مفتی شرافت نے نکاح پڑھایا۔