Official Website

نسان وزیر نے امریکی تعلیمی صدارتی ایوارڈ میں اپنا نام درج کر لیا

270

جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) جنوبی وزیرستان انگور اڈا وانہ سے تعلق رکھنے والے نسان وزیر جنہوں نے امریکا میں تعلیم کے میدان میں (outstanding Acadamic exellence) اچھی کارکردگی کی بنا پر پہلی جماعت سے لیکر آٹھویں جماعت تک مسلسل 98.7 % نمبرات لینے پر امریکی تعلیمی صدارتی ایوارڈ میں اپنا نام درج کرکے ناصرف وزیرستان بلکہ پاکستان کا نام روشن کردیا ہے، وزیر قوم کی طرف سے نسان وزیر کو شملہ آف دی ورلڈ ایوارڈ دیا گیا،کون کہتا ہیکہ قبائلی بچوں میں ٹیلنٹ نہیں ہوتا پر افسوس انکو مواقع دی جائے، ہم ایسے قبائلی پشتون بچوں بالخصوص نسان وزیر پر فخر کرتے ہیں،اللہ انکو مزید کامیابی اور ترقی دے،