Official Website

کوہاٹ‘ اورکزئی، کرم میں برفباری‘ پہاڑوں سے سفید چادر اُڑھ لی

کوہاٹ، اورکزئی(نمائندہ خصوصی، بیورو رپورٹ) نئے سال کے آغاز پر ملک میں برفباری کے ایک اور سلسلے نے انٹری دے دی۔ضلع اورکزئی کے مختلف علاقوں سمانہ،مشتی میلہ،فیروز خیل، ڈبوری، کلایہ سمیت مختلف علاقوں میں برفباری سے پہاڑ سفیدی میں چھپ گئے۔ضلع…

اسلام آباد، ڈاکٹرثانیہ نشتر نے پاکستان میں ادرک کی پہلی کاشت کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (نامہ نگار) سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ نے ڈاکٹر غلام محمد علی چیئرمین پی اے آر سی کے ہمراہ بلکسر چکوال میں ادرک کی کٹائی کی ورکشاپ کے دوران ادرک کی پہلی کاشت کا…

جنوبی وزیر ستان‘ مختلف علاقوں میں برفباری شروع ہو گئی

جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) جنوبی وزیرستان کے سب ڈویژن لدھا کے مختلف علاقوں کڑمہ؛ شوال,مکین, پٹویلائی, کانیگرم, سام, بدرچلویشتی, لدھا؛ سمیت مختلف علاقوں میں موسم کی پہلی برفباری شروع ھوکر پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی جبکہ دیگر…

کیڈیٹ کالج سپنکئی میں سینکڑوں مستحق افراد میں گرم ملبو سات تقسیم

جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) کیڈٹ کالج سپنکئی جنوبی وزیرستان اور TABA فاؤنڈیشن لاہور کے باہمی تعاون سے مقامی سینکڑوں مستحق افراد میں سر دی سے بچاو کے لئے گرم کپڑے کمبل لحاف وغیرہ تقسیم کئے گئے کیڈٹ کالج سپنکئی تعلیم کے فروغ…

کرک‘ نئے سال کے آغاز پر منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن‘ درجنوں گرفتار

کرک(نمائندہ حصوصی) نئے سال کے آمد پر کرک پولیس نے ایک بار پھر منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور نے نئے سال کی آمد پر تمام ایس ایچ اوز کو ٹاسک سونپ کر منشیات…

تخت نصرتی پولیس کی منشیات کیخلاف جنگ جاری‘ تین چرسی گرفتار

کرک(نمائندہ خصوصی) تخت نصرتی پولیس کا منشیات کے خلاف جنگ جاری‘منشیات کے عادی تین نو جوانوں سے 348 گرام چرس برآمد کرکے حوالات کی زینب بنا دیا، تفصیلات کے مطابق تخت نصرتی پولیس کا ایس ایچ او قابل خان، اے ایس آئی فرید خٹک کی سر براہی میں…

تخت نصرتی‘ مخالفین نے 85 سالہ شائستہ خان کو قتل کر دیا

کرک(نمائندہ خصوصی) تخت نصرتی کے علاقے زرکی نصرتی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے 85 سالہ ضعیف المعر بوڑھے شخص شائستہ خان کو موت کے گھاٹ اُتار کر فار ہو گئے، مقتول کے بیٹے محمد بلال نے تھانہ تخت نصرتی میں مخالف فریق کے ساجد اللہ،عابد اللہ…

کرک‘ اہلیان شریف آباد گڑوچے نے بجلی ٹرانسفارمر خودمرمت کر دیا

کرک(نامہ نگار) خدا خدا کرکے پورے دو ماہ کے بعد شریف آباد(گڑوچے) کا بجلی ٹرانسفارمر عوام نے اپنی مدد اپ کے تحت ٹھیک کر دیا‘ ایم پی اے میاں نثار گل اور ایم این اے شاہد خٹک نے پوچھا تک نہیں، عوام کا شکوہ، گزشتہ روز یوسی پلوسہ سر کے محلہ شریف…

کوہاٹ‘ ٹریفک پولیس کا نان رجسٹرڈ رشوں اور کم عمر ڈرائیورز کیخلاف سخت ایکشن

کوہاٹ (کرائمز رپورٹر)کوہاٹ ٹریفک وارڈن پولیس کا نان رجسٹرڈ رکشوں اور کمسن ڈرائیوروں کے خلاف بڑا ایکشن دن بھر کی کارروائی میں متعدد کم عمر ڈرائیوروں کو چالان کرکے درجنوں رکشے ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں بند کر دئیے گئے. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ…

اورکزئی‘ ٹریفک پولیس ان ایکشن‘درجنوں گاڑیوں سے پریشر ہارن اُٹار لیے

اورکزئی(بیورورپورٹ)عوامی شکایات پر اورکزئی ٹریفک وارڈن پولیس کابڑا ایکشن گاڑیوں میں لگے پریشرہارنز اتاردئیے گئے۔ڈی پی او اورکزئی نثار احمد خان کی خصوصی ہدایت پرانچارج ٹریفک ڈی ایس پی عمر زمان کی قیادت میں عوامی شکایات پر اورکزئی میں…