Official Website

پھول نگر ایس این جی پی ایل کی گیس چوری میں ملوث سی این جی اسٹیشن کیخلاف کاروائی

سوئی ناردرن کی پھول نگر میں گیس چوری میں ملوث سی این جی اسٹیشن کے خلاف کارروائی‘ ایس این جی پی ایل، لاہور ریجن نے ہیڈ آفس ٹاسک فورس کے ساتھ مل کر کل رات 0100 بجے 05.01.2022 کو اے ون سی این جی اسٹیشن پھول نگر پر چھاپہ مارا۔ صارف میٹر کی…

کرک‘ شہید آصف اقبال فوجی اعزاز کیساتھ آبائی قبرستان جہانگیری میں سپرد خاک

کرک(نمائندہ حصوصی) شہید آصف اقبال کو فوجی اعزاز کیساتھ جہانگیری میں سپردخاک کردیاگیاسیکورٹی ذرائع کے مطابق ایف سی بلوچستان میں بطورنائیک اپنے فرائض انجام دینے والے آصف اقبال چندروز قبل تربت کے علاقے میں ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے دہشت گردوں…

بنوں‘دریائے کرم پل کے ستونوں میں دراٹیں پڑ گئیں‘ بڑے حادثہ کا خطرہ

 بنوں (نمائندہ خصوصی)بنوں کو وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں سے ملانے والا دریائے کرم پل کے ستونوں میں دراڑ یں پڑ گئیں کسی وقت کوئی بھی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے جس میں قیمتی جانیں ضائع ہو سکتی ہیں   محکمہ معدنیات کی ملی بھگت نے قومی املاک…

کرک‘ کباڑیوں کے روپ میں نامعلوم چو ر گروہ سر گرم‘ متعدد وارداتیں

کرک(نامہ نگار) کباڑی کے روپ میں نا معلوم چور گروہ کرک میں چوری کے وارداوں میں ملوث، اتوار کے روز متعدد مقامات پر گھروں سے چوری کرتے ہوئے دیکھے گئے‘ ضلع کرک میں آج کل کباڑیوں کی روپ میں ایک نامعلوم چور گروہ چوری کے وارداتوں میں ملوث پائے گئے…

کوہاٹ کے تین حلقوں کے ترقیاتی کاموں کیلئے 34 کروڑ روپے کی منظوری

کوہاٹ (سٹاف رپورٹر)کمشنر کوہاٹ ڈویژن محمد جاویدمروت کی زیرصدارت ان کے دفتر میں کوہاٹ ڈویژن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیئرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش، معاون خصوصی برائے مذہبی امور ظہور شاکر، ایم پی اے ہنگو…

ہنگو‘ڈرائیونگ لائسنس حصول کے خواہشمند اُمیدوار وں کا ڈرائیونگ ٹیسٹ

ہنگو(بیورو رپورٹ) ہنگو میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کرنے والے امیدواروں سے باقاعدہ گاڑی چلانے کا امتحان لیا گیا۔ ضلعی پولیس سربراہ ہنگو اکرام اللہ خان(PSP) کے ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرعظمت خان بنگش نے امیدواروں…

کرم‘ ریسکیو 1122 نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

کرم(نمائندہ سیاوش) ریسکیو 1122 کرم نے سال 2021 میں 1274 مختلف نوعیت کی ایمرجنسی صورتحال میں بروقت رسپانس کرتے ہوئے عوام الناس کو سہولیات فراہم کیا ریسکیو 1122 کرم کنٹرول روم کو مجموعی طور پر 62865 کالز موصول ہوئی۔ جن میں 50597 غیر ضروری…

کوہاٹ‘ پولیس نے سال2021 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

کوہاٹ (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ سہیل خالد کے دفتر سے جاری ہونیوالے سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق سال 2021کے دوران کوہاٹ میں انسداد جرائم اور امن وامان کے قیام کے حوالے سے پولیس نے ضلع بھر میں قومی ایکشن پلان کے تحت بڑے پیمانے…

جنوبی وزیر ستان‘ محسود پریس کلب کے انتخابات مکمل‘ اشتیاق محسود صدر منتخب

جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) محسود پریس کلب (رجسٹرڈ) سال 2022 کے انتخابات مکمل،اشتیاق محسود صدر؛ نصیر اعظم محسود نائب صدر؛حمزہ محسود جنرل سیکرٹری منتخب کر لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق محسود پریس کلب (رجسٹرڈ) کے سالانہ انتخابات سال…

بی ڈی شاہ ٹو کرک لنک روڈ تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال‘ انتظامیہ خاموش

بانڈہ داؤد شاہ(محمد شاکر منان) بانڈہ داود شاہ ٹو کرک لنک روڈ پر ناقص کام شروع انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق بانڈہ داؤد شاہ تا کرک روڈ پر ناقص میٹریل استعمال ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں میں شدید غصہ پھیل گیا ہے،…