Official Website

تھانہ کرک سٹی کی کاوش،دو اقوام کے مابین تنازعہ باہمی افہام وتفہیم سے حل

کرک(نمائندہ خصوصی) تھانہ کرک سٹی پولیس کی کاوشوں سے دو اقوام کے مابین تنازعہ باہمی افہام وتفہیم سے حل ہوا۔ تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک شفیع اللہ خان گنڈا پور کے ویژن اور حکمت عملی کے تحت پوری کرک پولیس جرائم پیشہ عناصر کی…

پاکستان اور امریکہ فضائی مشقیں فیلکن ٹیلن آپریشنل ائیربیس پر اختتام پزیر

اسلام آباد(پ۔ر) ایئر مارشل زاہد محمود ڈپٹی چیف آف دی ائیر اسٹاف (پرسنیل) اور امریکی سفیر محترمہ انجیلا ایگلر  نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس پر جاری پاکستان اور امریکی فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقوں فیلکن ٹیلن کا معائنہ کیا۔ فضائی مشقوں…

ہنگو‘ ڈی پی او اکرام اللہ خان کا شہرکے مختلف چیک پوسٹوں اورپولیس لائن کا دورہ

ہنگو(چیف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہنگواکرام اللہ خان(PSP) نے آج ہفتہ کیروزعلاقائی امن وامان کی صورتحال کاجائزہ لینے کیلئے شہرکے مختلف چیک پوسٹوں سمیت تھانہ سٹی اورپولیس لائن کا ا چانک دورہ کیا۔پی ٹی سی، بگٹو،جوزارہ پولیس پوسٹوں کے دورے…

کوہاٹ‘ رات کی تاریکی میں دکانیں لوٹنے والے دو چور گرفتار کر لیے گئے

کوہاٹ(سٹاف رپورٹر)کوہاٹ لاچی پولیس نے رات کی تاریکی میں دکانیں لوٹنے والے دو چوروں کو گرفتار کر لیا، کامیاب کارروائی کے نتیجے میں چوری کی وارداتوں کے مرتکب ملزمان محمد جواد اور زیشان احمد ساکنان لاچی پایاں کو مال مسروقہ سمیت حراست میں لیا…

کوہاٹ‘ ضلعی انتظامیہ زائد قیمتوں پر مرغی فروخت کرنیوالوں کیخلاف ایکشن

کوہاٹ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد روشن محسود کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ نثار محمد خلیل کی مرغی فروش گاڑیوں کے خلاف کاروائی سرکاری ریٹ سے زائد نرخ پر مرغیاں فروخت کرنے والے مرغی فروش گاڑیوں کو ڈرائیوروں سمیت گرفتار…

پشاور‘مسجد میں دھماکے کیخلاف کچہ پکہ میں احتجاج ‘ سینکڑوں افراد کی شرکت

کوہاٹ(سٹاف رپورٹر)پشاور مسجد میں دھماکے کے خلاف ملک گیر احتجاج اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں علاقہ بنگش کچہ پکہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین شرکت کی،مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید قیصرعباس…

محکمہ زراعت کی جانب سے بلی ٹنگ سبزی منڈی میں زراعت آگاہی مہم کا انعقاد

کوہاٹ(سٹاف رپورٹر)محکمہ زراعت کوہاٹ دکی جانب سے بلی ٹنگ سبزی منڈی میں زارعت آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔جس میں محکمہ زراعت خیبر پختونخواہ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ظاہر اللہ خان خٹک نے خصوصی طور پر شرکت کی اس کے علاوہ نو منتخب تحصیل گمبٹ…

کوہاٹ‘ جمعیت لائرز فورم کا پہلا اجلاس‘بار ایسوسی ایشن الیکشن پر مشاورت

کوہاٹ(سٹاف رپورٹر)جمعیت لائرز فورم ضلع کوہاٹ کا پہلا اجلاس سابق ایم پی اے مسرت شفی ایڈووکیٹ کے گھر پہ منعقد ہو اس موقع سرپرست اعلیٰ خورشید خٹک ایڈووکیٹ، چیئرمین ملک عماد اعظم ایڈووکیٹ، ضلعی صدر ڈاکٹر امیر عجم ایڈووکیٹ,جنرل سیکرٹری عرفان…

دوآبہ‘ ڈی ایس پی ٹل کی زیر صدارت جنرل و کرائم میٹنگ کا انعقاد

دوآبہ (نمائندہ خصوصی) عابد خان آفریدیSDPOٹل نے دفتر DSPدوابہ میں جنرل‘کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا۔میٹنگ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیاگیا۔میٹنگ میں ایس ایچ اودوابہ،ایس ایچ او ٹل،تفتیشی و بیٹ افسران چوکیات انچارجان نے شرکت کی۔جناب SDPO صاحب نے…

خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی جلد پورا نیٹ ورک سامنے لے آئیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نادراکی مدد سے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی ساتھ ہی سہولت کاروں کا بھی پتا چل گیا ہے، 48 گھنٹوں میں پورا نیٹ ورک میڈیا کے سامنے پیش کردیں گے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات…