پشاور میں سی این جی اسٹیشن پر سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی
پشاور: پشاور میں سی این جی گیس بھرنے کے دوران سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔وہاٹ روڈ پر رنگ روڈ کے قریب پینتھر سی این جی میں گیس بھرنے کے دوران دھماکا ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور کم از کم 4 افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات…