Official Website

پاکستان اورآسٹریلیا سیریز،100 فیصد تماشائیوں کومیچ دیکھنے کی اجازت

اسلام آباد: نیشنل کمانڈراینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے میچوں کے دوران 100 فیصد تماشائیوں کواسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی۔این سی اوسی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان کرکٹ سیریز میں ویکسین شدہ…

دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

کوئٹہ: اے این ایف اور ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاع پر دالبندین کے قریب ماشکیل کے غیر آباد علاقے میں چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی، اسمگلرز کی چھاپہ مار ٹیم پر فائرنگ سے اہلکار محفوظ رہے، منشیات گوادرکے راستے بیرون ملک…

قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں ملکی معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا، عمران خان

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا اپنی ایکسپورٹ بڑھانی ہوں گی جس کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں۔لاہور میں صنعتی پیکیج دینے کی…

نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: عدالت نے نورمقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کو سزائے موت اور دو شریک مجرموں کو دس دس سال قید کا حکم سنادیا جب کہ مجرم کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت آدم سمیت تھراپی ورکس کے تمام ملازمین کو بری کردیا۔راولپنڈی کے ایڈیشنل سیشن…

روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک، ملک میں مارشل لاء نافذ

کیف: روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ…

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں سپرد خاک

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو ایچ ایٹ قبرستان اسلام آباد میں سپرد خاک کردیاگیا۔نماز جنازہ میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ،وفاقی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ رحمان ملک کورونا وبا کی وجہ سے کچھ…

وزیراعظم عمران خان کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات، اہم امور پر بات چیت

ماسکو: وزیر اعظم عمران خان کی ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ اہم ملاقات جاری ہے جس میں مختلف امور پر بات چیت کی جارہی ہے۔ملاقات میں دو طرفہ امور، خطے کی صورتحال اور خصوصاً افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی صورتحال پر غور…

ماہی گیروں نے کراچی بندرگاہ بند کردی، درآمد و برآمد مکمل منقطع

کراچی: ماہی گیروں کے احتجاج کے باعث کراچی بندرگاہ بند کردی گئی ہے، جب کہ ایکسپورٹ امپورٹ مکمل منقطع ہوچکی ہے۔ اہی گیروں اور وزارت میری ٹائم کے درمیان مزاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے، ماہی گیروں نے مطالبات منوانے کے لیے لانچیں بندرگاہ پر…

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک انتقال کر گئے

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ و سینیٹر رحمان ملک 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔سابق وزیر داخلہ و سینیٹر رحمان ملک کا 70 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا، انتقال کی اطلاع ان کے بھائی خالد ملک نے دی، انہوں نے بھائی کی وفات پر گہرے رنج و غم اور…

آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری اوروفاقی وزیرفواد چوہدری کونااہل قراردینے کی درخواستیں مسترد کردیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف زرداری اوروفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کونااہل قراردینے کی درخواستیں مسترد…