Official Website

بھائی کی شادی میں رقص کرنے پر بیوی کے بال اور ناک کاٹنے کی کوشش کرنیوالا شوہر گرفتار

پاکپتن کے علاقے تھانہ ڈلوریام میں اپنی بیوی کے بال اور ناک کاٹنے کی کوشش کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم خاوند امیر قادر کو رنج تھا کہ اس کی بیوی ساہی بی بی نے اپنے بھائی احمد سعید کی شادی پر ڈانس کیوں کیا۔ ملزم نے…

ایکسائز پولیس کی کارروائی میں 29 کلو چرس برآمد، افغان باشندے سمیت 2 افراد گرفتار

پشاور: تھانہ ایکسائز نے دو کارووائیوں میں 29 کلو چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایکسائز پشاور کے مطابق تھانہ ایکسائز پشاور نے دو مختلف کاروائیوں میں مجموعی طور پر 29 کلو گرام چرس برآمد کرکے افغان باشندے سمیت 2 افراد کو…

بنوں سرکل کی ٹاسک فورسز کی کنڈوں اوربجلی کے ناجائز استعمال کیخلاف کاروائی

بنوں (نامہ نگار)بجلی چوری اوربقایاجات کی ریکوری کے لئے پسکوٹاسک فورسز کی کاروائیاں صوبہ بھرکے مختلف علاقوں میں جاری ہیں، مہم کے دوران بنوں سرکل کی ٹاسک فورسز نے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا،تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹ کنڈوں، بجلی چوری اور…

میاں چنوں میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

لاہور: خانیوال کے ضلع میاں چنوں میں بائی پاس کے قریب جنگی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ میاں چنوں میں بائی پاس کے کولڈ اسٹوریج کے گوادم کے قریب جنگی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ریسکیو 1122 اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں موقع…

خیبر پختونخوا سرکاری کالجوں کو ٹرانسپورٹ سہولت دینے کا آغاز

ضم شدہ قبائلی اضلاع میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے کو مستحکم کرنے اور طلبہ سمیت تدریسی عملے کو سہولیات کی فراہمی کے لئے ایک اہم پیشرفت کے طور پر خیبرپختونخوا حکومت نے ان اضلاع کے سرکاری کالجوں کو ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کرنے کا آغاز کردیا ہے۔…

بھارتی فوجی کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 5 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی

امرتسر: بارڈرسیکیورٹی فورس کے ہیڈکوارٹر میں ایک اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کے علاقے خاصہ میں واقع بارڈر سیکورٹی…

او جی ڈی سی ایل کے چاروں صوبوں میں فری آئی کیمپس‘ ہزاروں افراد مستفید

او جی ڈی سی ایل کا شفاء ٹرسٹ کے تعاؤں سے ملک کے چاروں صوبوں میں فری آئی کیمپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے‘ جس سے ہززاروں افراد مستفید ہو چکے ہیں‘ معاشرے کے غریب اور نادار طبقے کو آنکھ کے علاج کی مفت سہولیات کی فراہمی کے جذبے کے تحت اوجی ڈی سی…