Official Website

فوری عام انتخابات پر اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات سامنے آگئے

لاہور: پیپلز پارٹی اور حکومتی اتحادی فوری انتخابات کی مخالفت کررہے ہیں جب کہ مسلم لیگ (ن) اور مولانا فضل الرحمان فوری انتخابات کے حامی ہیں۔ حکومت گرانے کی حکمت عملی میں اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات سامنے آگئے ہیں، کیوں کہ مسلم لیگ ن ار…

فواد چوہدری پیکا قانون کی حمایت میں اسلامی قانون کے حوالے دینے لگے

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پیکا قانون کی حمایت میں قرآنی دلائل دینے لگے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہتک عزت سول قانون ہے لیکن تہمت،تضحیک اور بہتان اسلامی لاء کے واضح قوانین ہیں اور اس جرم پر سخت سزائیں ہیں،…

حکومت کا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔کومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، اور وفاقی کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن…

بجلی کی قیمت میں مزید 6 روپے 10 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد: نے بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا کو بھیج دی ہے۔پیٹرول بم گرنے کے بعد بجلی کے صارفین کیلئے ایک اور بری خبر آگئی ہے، کیوں کہ بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے اضافے کا امکان ہے، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی…

پشاور میں گھر میں گیس اخراج سے آتشزدگی، دادی 2 پوتوں سمیت جاں بحق

پشاور: مرکز اسلامی کی مسجد کے امام قاری عمرالدین کے گھر گیس کے اخراج سے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ریسکیو 1122 پشاور کے مطابق آگ لگنے سے والدہ ، دو بچے اور اہلیہ شدید جھلس گئے جنہیں برن سینٹر منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے…

حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کرنےوالی10 طالبات پرمقدمہ بنادیا گیا

نئی دہلی: کرناٹک میں حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کرنے والی 10 طالبات کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے سرکاری کالج کی باحجاب طالبات کوکالج میں داخل ہونے سے روکنے پراحتجاج کرنے والی 10 طالبات کیخلاف مقدمہ درج کرلیا…

پشاور تھانہ پھندو پر دستی بموں سے حملہ، 3 اہلکار زخمی

پشاور: نامعلوم افراد نے تھانہ پھندو پر دستی بموں سے حملہ کیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پشاور کے تھانہ پر دستی بم حملے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جب کہ زخمیوں کی حالت بھی خطرے سے باہر ہے۔پولیس حکام…

این ایف سی؛ پہلی ششماہی میں صوبوں کو 16 کھرب 69 ارب منتقل

اسلام آباد: قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے تحت صوبوں کو مجموعی طور پر 16کھرب، 69 ارب، 42 کروڑ 92 لاکھ روپی منتقل کیے گئے ہیں۔وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 2021-22 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ (این…

ملک بھر میں آج سے موسم بہارکی شجر کاری مہم شروع

راولپنڈی: ملک بھر میں آج سے موسم بہارکی شجر کاری مہم شروع ہوگی۔ملک بھر میں موسم بہارکی شجر کاری مہم آج سے شروع ہوگی جو15 اپریل تک جاری رہیگی، مہم کے دوران راولپنڈی ڈویژن میں2 کروڑ پودے لگائے جائیں گے، تمام سرکاری اداروں اسکولوں کو پودے فری…

شاہد آفریدی کی ہونے والے داماد شاہین آفریدی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ویڈیو وائرل

لاہور: شاہدآفریدی کی ہونے والے داماد شاہین آفریدی کے ساتھ خوشگوارموڈ میں ویڈیونے بوم بوم آفریدی کے مداحوں کوخوش کردیا۔سوشل میڈیا پرشاہد آفریدی اوران کے ہونے والے داماد شاہین شاہ آفریدی کی ہنستے مسکراتے اورخوشگوارموڈ میں باتیں کرتے…