Official Website

کرک‘ بلدیاتی انتخابات کیساتھ ہی بازاروں اور حجروں کی رونقیں بحال

کرک(نمائندہ خصوصی) کرک بلدیاتی انتخابات کا اعلان ہوتے ہوئے ضلع بھر میں بازاروں اور حجروں کی رونقیں بحال، ہر خاص و عام کی زبان پر ایک ہی ورد، پی ٹی آئی کا اور جے یو آئی کا تحصیل میئر کون ہو گا، بازاروں، حجروں اور گھروں کو عام عوام اور…

بی ڈی شاہ‘ تحصیل میئر پی ٹی آئی ٹکٹ کیلئے عنایت اللہ اور کرنل ر ضا آمنے سامنے

کرک(نمائندہ خصوصی) تحصیل میئر بانڈہ داؤد شاہ کی سیٹ پر عنایت اللہ اور کرنل رضاء کے مابین کانٹے دار مقابلہ، عنایت اللہ کا پلڑا تا حال بھاری، تفصیلات کے مطابق تحصیل میئر بی ڈی شاہ کی سیٹ پر درجنوں اُمیدوار آمنے سامنے ہونگے، تاہم عوامی رپورٹ…

لیگل گیس کنکشن کے لئے صارفین کو ذلیل کرنے کا عمل ترک کیا جائے

گیس پراجےکٹ فیز1فنڈز ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ایس این جی پی ایل ضلع بھر کے تینوں تحصیلوں میں 14سالہ پرانا انفراسٹرکچر بحال کرنے میں ناکام ، صوبائی حکومت کی بے جا مداخلت اور واجب الادا رقم ادا کرنے میں لیت ، لعل سے کام لےنے سمیت ایس این…

پولیس کو شہید کرنے والوں کی حوالگی تک مذاکرات نہیں ہوں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ واضح کر چکے ہیں جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے اور پولیس کو شہید کرنے والے مجرموں کو اداروں کے حوالے نہیں کیا جاتا کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے۔وزیر اطلاعات چوہدری فواد…

بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک

کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ بنوں ریجن اور حساس اداروں نے میر علی گاؤں کی حدود میں دہشت گردوں کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر رات کی…

سپریم کورٹ کا ایک ماہ میں کراچی میں عمارت تجوری ہائٹس گرانے کا حکم

کراچی سپریم کورٹ رجسٹری میں ریلوے اراضی پر عمارت تجوری ہائٹس کی تعمیر کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں تجوری ہائٹس کا اسٹرکچر گرانے کا عمل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔وکیل رضا ربانی نے کہا کہ الاٹیز سے معاملات حل کرنے اور…

حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بھی اضافے کی تیاری کرلی

اسلام آباد: حکومت نے نیپرا سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 39 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ بجلی کی قیمت میں پے در پے اضافے کے بعد اب حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بھی اضافے کی تیاری کرلی ہے، اور…

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی عدم پیشی پر ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔سیشن عدالت میں شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر کیس پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر شاہ نے کیس پر سماعت کی۔…

نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کی مہلت ختم ہونے کے باوجود تحویل میں نہیں لیا گیا

کراچی: مقامی انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کی مہلت ختم ہونے کے باوجود تاحال اپنی تحویل میں نہیں لیا۔کراچی کی مقامی انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں نسلہ ٹاور کے مکینوں کو گزشتہ روز تک اپنے اپنے گھر خالی کرنے کی مہلت دی…

کالعدم تنظیم کا احتجاج؛ پنجاب رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ طے کردیا گیا

لاہور: پنجاب حکومت نے کالعدم مذہبی تنظیم کی ریلی کو روکنے کے لئے رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ کار طے کردیا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے کالعدم مذہبی تنظیم کی ریلی کو روکنے کے لئے رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ…