Official Website

جنوبی وزیر ستان‘ ایس ایچ او عبدالشکور نے تھانہ سراوغہ کا چارج سنبھال لیا

297
Banner-970×250

جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) ایس ایچ او سراروغہ عبدالشکور محسود کا تھانہ سراروغہ چارج سمبھالنے کے بعد جرائیم پیشہ افراد کیخلاف متعدد کاروائیوں کی وجہ سے علاقے میں پولیس کا مورال بلند ہو گیا اور علاقے کے عوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہوگیا ان خیالات کا اظہار تھانے سراروغہ کے حدود کے رہائشیوں نے میڈیا سے گفتگوں کرتے ہوئے کیا انکا کہنا تھا کہ ایس ایچ او شکور نے تھانے کے دروازے ہر خاص وعام کے لیے کھلے رکھے ہیں اور وقتا فوقتا علاقائی عمائدین اور مشران سے ملاقات بھی کرتے رہتے ہیں جسکی وجہ سے وہ علاقائی مسائل سے ہر وقت باخبر رہتے ہیں علاقائی مشران نے ڈی پی او جنوبی وزیرستان اور آر پی او ڈیرہ سے مطالبہ کیا کہ عبدلشکور جیسے پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ جنوبی وزیرستان میں پولیس کا ساکھ مستحکم ہونے کے ساتھ ساتھ عوام کا اس پر اعتماد بحال ہوجائے