Official Website

وی سی ترکی خیل‘علم خان کا بلدیاتی انتخاب میں کھونے کا اعلان

کرک( سٹاف رپورٹر) وی سی ترکی خیل کیلئے علم خان نے جنرل کونسلر نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرالئے ہیں، عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد کے ہمراہ ریٹرننگ آفیسر عبدالقیوم خٹک کی موجودگی میں اے آر او عبداللہ خان نے کاغذات نامزدگی جمع کر لےے،…

چیف جسٹس پاکستان کی ٹیری میں ہندؤکی تقریب میں شرکت

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ضلع کرک خیبر پختونخوا کا وہ ضلع ہے کہ جسکی تعلیمی شرح ملک بھر میں ٹاپ 20 اضلاع کے فہرست میں شامل، تو صوبہ بھر میں ٹاپ تھری میں ہیں اور خوش قسمتی ہے کہ کرک کے تعلیم یافتہ لوگ بھی سیکورٹی فورسز میں ملک کی تحفظ کی…

کرک میں مکمل طور پر نوکر شاہی قائم ہے

ضلعی انتظامیہ کر میں مکمل طور پر بے لگام ہو چکی ہے، اور یہ سب کچھ اس لئے ہو رہا ہے کہ کرک کے منتخب ممبران اسمبلی ایک دوسرے کے ٹانگیں کھینچ رہی ہے، کسی کو اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کیلئے آفسر شاہی کی خوش نودی کی ضرورت ہے،تو اپوزیشن کو حکومت…

”دیوالی مبارک ”

جب میرا مذہب ہر کسی کو مذہبی آزادی دیتا ہے اور اقلیتوں کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے تو میں کون ہوں اْس پر اعتراض اْٹھائوں اور میرے حکومت کی جانب سے کل ہندو مندر کے دورے کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان کے آمد کے موقع پر ہندو زائرین کی مکمل تحفظ…

جماعت اسلامی نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سپریم کورٹ میں پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، سراج الحق نے پاناما لیکس پیٹیشن میں ہی…

خیبرپختونخوا میں چینی کی قیمت میں کمی، پنجاب میں مہنگی

پشاور / لاہور: خیبرپختونخوا میں چینی کی سپلائی بڑھنے کے باعث قیمت میں کمی آنے لگی تاہم پنجاب میں چینی مزید مہنگی ہوگئی ہے۔خیبرپختونخوا میں چینی کی قیمتیں نیچے آنے لگیں۔ 50 کلو بوری کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوگئی جس کے نتیجے میں قیمت…

پشاور میں غیر ملکی سامان کیلئے مشہور کارخانوں بازار سنسان ہوگیا

افغانستان میں بدلتے سیاسی حالات اور طالبان حکومت کی آمد کے بعد کراچی ، اسلام آباد ، لاہور اور دیگر شہروں سے آنے والے گاہک نے یہاں کا رخ کرنا چھوڑ دیا ہے ۔ کارخانوں کی پیرانوں مارکیٹ ، یونائیٹڈ مارکیٹ ، ستارہ مارکیٹ اور شاہین شاپنگ پلازہ…